لیہ ۔ نکاح پر نکاح کیس کا فیصلہ ۔دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو 7,7سال قید ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا
لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے نکاح پر نکاح کرنے پر فیصلہ سناتے ہوئے دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو ...
لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے نکاح پر نکاح کرنے پر فیصلہ سناتے ہوئے دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو ...
لیہ( صبح پا کستان) ڈاکٹرز کے مطا بق گذشتہ رات قاتلا نہ حملے میں زخمی ہو نے والے سینئر صحافی ...
لیہ: (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کے مرحوم والد محمد اشرف شاہ کی روح کے ایصال ثواب کے ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں مریضوں کو بہتر طبی سہو لیا ت کی فوری فراہمی کے لئے ایمبو لینس ...
لیہ(صبح پا کستان)عوام کا تحفظ مقدس فریضہ ،پولیس کی یونیفارم نعمت اور امانت ہے ،یونیفارم میں ملبوس شخص امید کی ...
لیہ (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ کے والد انتقل کر گئے ۔ اناللہ و انا الیہ ...
لیہ(صبح پا کستان) صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے طبی سہولیات کی موثر فراہمی کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ...
لیہ(صبح پا کستان)بلدیاتی اداروں سے شہریوں کو یکساں طور پر مستفید کرنا اولین ذمہ داری ہے جس کے حصول کے ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ صحت ضلع لیہ میں درجہ چہارم کی تقرریاں پسندیدہ ہسپتالوں میں آسامیاں کم پڑ جانے پر تقرر ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل سیشن جج لیہ نے نکاح پر نکاح کرنے پر فیصلہ سناتے ہوئے دولہا کو25سال،دلہن،گواہان ،نکاح خواں کو 7,7سال قید ایک ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی،ملزمان گرفتار۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد اسلم گدرانہ سیال نے عبدالرشید کی مدعیت میں تھانہ پیرجگی میں درج کیے گئے مقدمہ جس میں مدعی نے اپنی بیوی ساجدہ بی بی اور فیاض احمد کے خلاف جعلی نکاح کرنے کا درج کرایا تھا جسکو تھانہ پیر جگی نے خارج کر دیا تھا جس پرمدعی نے وکیل قاسم خان تنگوانی ایڈووکیٹ کے ذریعے استغاثہ دائر کیا ،جس میں عبدالرشید کی بیوی ساجدہ بی بی اور فیاض احمد کے نکاح پر نکاح کرنے کو ثابت کردیاگیا جس پر ایڈیشنل سیشن جج مہر محمد اسلم گگرانہ سیال نے نکاح پر نکاح کرنے پر دولہا فیاض احمد کو25سال،دولہن ساجدہ بی بی، 2گواہوں ریاض احمد،رفیق احمد اور نکاح خواں مولوی منظور احمد کو سات سات سال قید کا فیصلہ سنادیاتمام ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج لیہ کا سنایاگیا فیصلہ اپنی نوعیت کا پاکستان بھر میں پہلا فیصلہ ہے