لیہ: (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کے مرحوم والد محمد اشرف شاہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ڈسٹرکٹ پبلک سکول لیہ بوائز میں قرآن خوانی کا اہتمام کیاگیا۔جس میں پرنسپل سید غلام عباس شاہ بخاری ،اساتذہ اور طالب علموں نے قرآن خوانی کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










