لیہ ۔ صدر ملک مظفر اقبال دھول کی قیادت میں انجمن تاجران کے وفد کی چیئرمین میونسپل کمیٹی ملاقات
لیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے صدر ملک مظفر اقبال دھول کی قیادت میں وفد نے چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ ...
لیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے صدر ملک مظفر اقبال دھول کی قیادت میں وفد نے چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ ...
لیہ(صبح پا کستان ) محکمہ داخلہ پا کسدتان کی جانب سے جاری کئے گئے ایک نو ٹیفکیشن کے مطا بق ...
لیہ ۔ (صبح پاکستان) پوسٹ گریجوایٹ کالج کے سالانہ سپورٹس کی آختتامی تقریب آج کالج ہذا میں منعقد ہو گی ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکاروں کو سبسڈائز نرخوں پرکھاد کی فراہمی ...
لیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی موٹرسائیکل ریڑھا کالے شیشے والی گاڑیوں بلا نمبر گاڑیوں کیخلاف بھی کمپین جاری،ٹریفک قوانین کی ...
لیہ(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 1625سکولوں کی موثر مانیٹرنگ و تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے22موٹرسائیکلز کی فراہمی ...
لیہ(صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ شعبہ ایم اے اردو کے طالب علم محمد یوسف لغاری نے وزیر ...
لیہ(صبح پا کستان) حید رکامران چوہدری تیسری مرتبہ بلامقابلہ صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لیہ منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ ...
لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیونعیم اللہ بھٹی نے ہدایت کی ہے کہ چائلڈ لیبر قوانین پر عمل درآمد کے ...
لیہ(صبح پا کستان) ایم این اے سید ثقلین شا ہ بخاری نے لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے صدر ملک مظفر اقبال دھول کی قیادت میں وفد نے چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل سے ملاقات کی اور جنرل بس سٹینڈ عید گاہ روڑ اور صدربازار میں صفائی اورسٹریٹ لائیٹس کے حوالے سے آگاہ کیاجس پر چیئرمین نے فور ی اقداما ت عمل میں لانے کی ہدایات دیں۔وفد میں شیخ کمال الدین مجاہد حسین کلاسرہ،چوہدری نوید احمد ،محمد یونس خان میرانی ،عمران تھند،چوہدری سعید احمد،ملک شوکت مہر ریاض تھند،علی شمسی حسین احمدشامل تھے۔
