لیہ ۔چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اے ڈی سی ریو نیو
لیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا ...
لیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا ...
لیہ (صبح پا کستان)انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر ز عثما ن منیر بخاری و سلیما ن تنویر ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف نے علا ج معالجہ کی معیاری سہو ...
لیہ(صبح پاکستان)ریسکیو 1122کے زیر اہتمام مریضوں کو ایمبو لینس کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے سروس کا ...
لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علمائے اسلام ضلع لیہ کا اجلا س زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی ہوا ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کا اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں بہترین انتظامات ...
لیہ(صبح پا کستان )ایرانی ڈیزل و پٹرول کی کھلم کھلا غیر قانو نی خریدو فروخت جاری ، افغانی پٹھانوں کو ...
لیہ(صبح پا کستان) میو نسپل کمیٹی لیہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا تے ہو ئے ممبران کی مشاورت ...
لیہ(صبح پا کستان)مریضو ں کو ہسپتال سے ادویات کی فراہمی کے لیے تین خصوصی کاونٹرز خواتین ،معذروں اور مردوں کے ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سماجی تنظیم کی جانب سے یونین کونسل بکھر ی احمد خان کے کٹاؤ متاثرین میں امدادی ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں خلا ف ورزی کے مرتکب شاہین برکس کمپنی کے بھٹہ ما لک نعیم خان کے خلاف مقدمہ درج کروا کے گرفتاری عمل میں لا ئی گئی ہے یہ با ت اے ڈی سی ریو نیو نعیم اللہ بھٹی نے چک نمبر125بی ٹی ڈی اے میں بھٹہ جا ت کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی ۔ اے سی عابد کلیار ہمراہ تھے ۔دوران معائنہ چک نمبر125بی ٹی ڈی اے کے ایک بھٹہ پر 13سالہ بچہ اظہر علی اینٹیں بنا نے کا کا م کر تا ہو ا پا یا گیا جس پر بھٹہ ما لک نعیم خان کے خلاف چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کر نے پر مقدمہ درج کروا کے گرفتار عمل میں لا ئی گئی ۔