لیہ ۔سانحہ لاہور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پولیس لائن میں قرآن خوانی کااہتمام ، شہدائے پولیس پر فخرہے،دہشت گردی کیخلاف پولیس فرنٹ لائن پر برسرپیکار،حوصلے پست نہیں ہوئے ۔ڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیا کی میڈیا سے گفتگو ،قرآن خوانی میں منسٹرقدرتی آفات مہر اعجازاحمد اچلانہ ،ممبرصوبائی اسمبلی سردارشہاب الدین سیہڑ،سیشن جج لیہ راجاقمرالزمان،ڈپٹی کمشنر سید واجدعلی شاہ،انچارج ریسکیو1122ڈاکٹرتحسین سمیت انجمن تاجران ،وکلاء،ممبران امن کمیٹی،میڈیانمائندگان ،سول سوسائٹی اورپولیس افسران واہلکاران کثیرتعدادمیں شریک ہوئے
لیہ(صبح پا کستان)شہداء کا خون قوم کی بقاء اور سلامتی کیلئے درخشاں باب،شہدائے پولیس پر فخرہے،دہشت گردی کیخلاف پولیس فرنٹ ...

















