لیہ ۔خانہ شماری مکمل ، آج سے مردم شماری کا آغاز ، لیہ میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آ غازڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کیا ،
لیہ (صبح پا کستان )3روزہ خانہ شماری کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کے 63اضلاع میں آج سے مردم شماری ...
لیہ (صبح پا کستان )3روزہ خانہ شماری کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کے 63اضلاع میں آج سے مردم شماری ...
لیہ(صبح پا کستان)عالمی اتحاد اھل السنۃ والجماعۃ کے مرکزی امیر مولانا محمد الیاس گھمن نے ریاض آباد لیہ میں جمعۃ ...
لیہ(صبح پا کستان) پنجاب بھر کے سرکاری فارمزپر موجود تمام جانوروں کے بروسیلوسس کے ٹیسٹ شروع کردیے گئے ہیں اسی ...
لیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود ...
لیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس مردم شماری کے تمام انتظامات کوسیکورٹی کووردینے کیلئے منظم بنیادوں پر خدمات سرانجام دے رہی ...
لیہ (صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ اور نادرا کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے تحت پیدائش و ...
لیہ(صبح پا کستان)فوجی عدالتیں بہتر نتائج نہ دے سکیں اب توسیع کس فارمولے کے تحت کی جائے ، دہشت گردی ...
لیہ (صبح پا کستان) صوبہ بھر کے 16پسماندہ اضلاع میں خادم پنجاب زیور تعلیم پروگرام کے تحت 4لاکھ سے زائد ...
لیہ (صبح پا کستان)پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج لیہ راناخالدمحموداحمد مدت ملازمت پوری ہونے پرریٹائرہوگئے ۔اس سلسلہ میں ان کے اعزازمیں ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ آج 15مارچ 2016صبح ۹بجے ڈی پی ایس گرلز سکول کے عقب ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )3روزہ خانہ شماری کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کے 63اضلاع میں آج سے مردم شماری کا آغاز گیا ہے ۔ لیہ میں مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا آ غازڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کچہری روڈ پر واقع گھرانہ نمبر ایک سے کیا اس مو قع پر عابد کلیار ڈی ای او انفار میشن نثار خان سمیت دیگر افسران بھی موجو د تھے,
ڈپٹی کمشنر نے مرد م شماری کے لیے استعمال ہونے والے فارم کا تفصیلی مطالعہ کیا اور معذور و مخنث افراد کے لیے بنائے گئے کالم بارے متعلقہ سٹاف سے سوالات کیے۔ڈی سی نے مردم شماری سے متعلق معلومات حاصل کیں اور کسی بھی مسئلہ یا روکاوٹ کی صورت میں اُن سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ اس قومی فریضہ کو شفاف اور احسن انداز میں تکمیل تک پہنچایاجائے۔انہو ں نے کہا کہ عوام اس عمل میں بھر پور تعاون کریں اور حقائق پر مبنی معلوما ت فراہم کریں ۔