لیہ ۔ہیلتھ نیو ٹریشن ویک کے دورا ن خصوصی ٹیمیں ڈیوٹی روسٹر کے مطابق کام کررہی ہیں۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر غلام یاسین ملک
لیہ(صبح پا کستان)نیو ٹریشن ویک کے دورا ن غذائی قلت کے شکار تمام بچوں تک رسائی خصوصی ٹیموں کی اولین ...
لیہ(صبح پا کستان)نیو ٹریشن ویک کے دورا ن غذائی قلت کے شکار تمام بچوں تک رسائی خصوصی ٹیموں کی اولین ...
لیہ (صبح پا کستان) قیام امن کے لئے تمام توانا ئیاں صرف کی جایءں، مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کو یقینی ...
لیہ (صبح پا کستان) اپیکاڈی سی آفس یونٹ کے لیے الیکشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جس کے لیے صدر ...
لیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ کا اجلاس 17اپریل کو 2بجے دن جناح ہال میونسپل کمیٹی لیہ میں منعقد ...
لیہ(صبح پا کستان)مذہبی ہم آہنگی،عفوودرگزر،اخوت واتحادکے ذریعے امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کی سرکوبی کو ممکن بنا ...
لیہ( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا ...
دائرہ دین پناہ (صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثاراحمد خان کے بڑئے بھائی نشتر خان جو گزشتہ روز ...
لیہ (صبح پا کستان)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیہ سٹی کے رہائشی لانس نائیک محمد رفیق شہیدکو دلیری ...
لیہ (صبح پا کستان ) سینئر صحافی چیئرمین مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ پریس کلب عبد الرحمن فریدی علیل ہو گئے ڈی ...
لیہ (صبح پا کستان)ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ،ڈی ڈی کالجز ڈاکٹر ملک خادم حسین ،پرنسپل گورنمنٹ کالج براے ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نیو ٹریشن ویک کے دورا ن غذائی قلت کے شکار تمام بچوں تک رسائی خصوصی ٹیموں کی اولین ذمہ داری ہے تاکہ ایسے بچوں کا مناسب علاج معالجہ اور غذائی اشیاکی فراہمی کو ممکن بنایا جاسکے۔یہ بات ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر غلام یاسین ملک نے چوک اعظم اربن اور ایف او پی فہیم نواز نے یونین کونسل منڈی ٹاون ،لیہ تھل جنڈی ،سمرا نشیب جبکہ ڈاکٹر محمد ارشد نے لیہ سٹی میں خصوصی ٹیموں کی کارکردگی کے جائزہ کے موقع پرکہی۔معائنہ کے موقع پر خصوصی ٹیموں کی انچارج رقیہ بانو ،خورشید اختر،ریحانہ ماجد ،فوزیہ رانی ،فریال حسن نے بتایا کہ ٹیمیں ڈیوٹی روسٹر کے مطابق کام کررہی ہیں ۔معائنہ کے موقع پر غلام یاسین ملک نے مجموعی طورپر ٹیموں کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے اسی جذبے ولگن اور محنت سے خدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
