لیہ ۔ فتح پور حادثہ میں جاں بحق سات افراد کی رسم قل خوانی ادا کردی گئی
لیہ( صبح پا کستان )فتح پور سکول وین اور ٹرک حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہونے ...
لیہ( صبح پا کستان )فتح پور سکول وین اور ٹرک حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہونے ...
لیہ (صبح پا کستان) فتح پور کے قریب سکول وین حادثہ میں جاں بحق افراد اور بچوں کی نمازہ جناز ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں ایم ایم روڈ پر سکول وین اور ٹرک کے ...
لیہ (صبح پا کستان) فتح پور میں ہو نے والے وین اور ٹرک تصادم کے حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات ...
لیہ(صبح پا کستان)چک احاطہ کا دیرینہ تنازعہ 10افراد نے مل کر 1شخص کو قتل کر دیا ،تھانہ فتح پور میں ...
کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا فاریسٹ فیملی پارک فتح پور ضلعی انتظا میہ کی تو جہ کا منتظر ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )فتح پور سکول وین اور ٹرک حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہونے والے مرحومین کی روح کی ایصال ثواب کے لیے رسم قل خوانی چک نمبر 218ٹی ڈی اے کے سکول میں ادا کئی گئی۔جس میں علمائے کرام نے مرحومین کی درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعائیں کرائیں۔جس میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد تنویر یزداں ،صدر انجمن تاجران کروڑ حاجی مختیار حسین ،چیئر مین ایم سی فتح پور ،ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی رانا اعجاز سیہل ،محمد اشرف چشتی ،سردار اسلم ارشد خان،بابو گلاب مصطفی ،سید الطاف حسین شاہ،کونسلرز،عمائدین شہر،ذرائع ابلاغ کے نمائندوں و شہر یوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
