لیہ ۔ سیکرٹری خوراک پنجاب شوکت علی کامحکمہ خواراک کی گندم خریداری مراکز کا دورہ
لیہ (صبح پا کستان)گند م خریداری مہم کے دوران کاشت کاروں کو تما م دستیاب وسائل بروئے کار لاکر سہولیات ...
لیہ (صبح پا کستان)گند م خریداری مہم کے دوران کاشت کاروں کو تما م دستیاب وسائل بروئے کار لاکر سہولیات ...
لیہ(صبح پا کستان)جی ٹی ایس اڈا کے پلاٹ کی ملکیت کے از سر نو تعین تک اوربلا منظوری نقشہ تعمیرات ...
لیہ(صبح پا کستان) پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا صوبائی نائب صدر محمد ایوب انصاری،ضلعی صدر احسان اللہ سیال ...
لاہور ۔(مانیٹرننگ ڈیسک ): محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی، ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نے پنجاب ...
لیہ (صبح پا کستان)ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران صارفین کو میعاری اشیائے خورد نوش کی ارزاں نرخوں پر ...
لیہ( صبح پا کستان ) کریمنل ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کے تحت 3500ملزمان کا ڈیٹا مرتب ، ملزمان کا ڈیجیٹل ریکارڈ ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ نے موثر کارروائی کے ذریعے 2735کنال سرکاری اراضی ناجائزقابضین سے واگزار کروا کے فصلات ...
لیہ(صبح پا کستان)علامہ اقبال یونیورسٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج لیہ میں منعقدہ بی ایڈ کی بارہ روزہ ٹریننگ اختتام ...
لیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام ضلع کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز ...
لیہ (صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)گند م خریداری مہم کے دوران کاشت کاروں کو تما م دستیاب وسائل بروئے کار لاکر سہولیات فراہم کی جائیں اور بار دانہ کی منصفانہ تقسیم کے لیے میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات بروے کار لائے جائیں۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سیکرٹری خوراک پنجاب شوکت علی کے ہمراہ محکمہ خواراک کی گندم خریداری مراکز حیدر شاہ وکروڑ لعل عیسن کے معائنہ کے موقع کہی ۔اس موقع پرڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چوہدری ذوالفقار، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر رانا محمد اشرف و اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں نے سیکرٹری خوراک اورڈپٹی کمشنرکو بریفنگ کے دوران بتایاکہ ضلع لیہ میں محکمہ خوراک کے تحت 9لاکھ 20ہزار گندم خریدار ی کا ٹارگٹ مقررکیا گیا ہے او ر کاشت کاروں کو 9 خریداری مراکز سے باردانہ فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے آن لائن مانیٹرنگ، کاشت کاروں کے لیے سایہ ،بیٹھنے کے لیے کرسیاں ،پینے کے لیے ٹھنڈا پانی کاانتظام بھی کیا گیاہے۔ ڈپٹی کمشنر نے مجموعی طوپر انتظاما ت کو تسلی بخش قرار دیا اور سنٹرز پر تعینات پر کوراڈی نیٹر ،ریونیوکے عملہ کو موثر مانیٹرنگ کی ضرورت پر زور دیا۔
