لیہ ۔ وائس چیئرمین سید گلزار حسین کی ز یر صدارت میونسپل کمیٹی کا بجٹ اجلاس ، 22کروڑ 71لاکھ 71ہزار روپے مالیت کا سالانہ بجٹ منظور ، 2کروڑ 50لاکھ روپے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص ،اخراجات کا تخمینہ 21کروڑ 50لاکھ 6ہزار روپے ، بجٹ چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے پیش کیا ،عابد انوار علوی نے بائی لاز کی پابندی کرنے اور اظہر خان چانڈیہ نے پنشنرز کے لیے رقم مختص کرنے کی تجویز پیش کی ،اجلاس میں ممبران میونسپل کمیٹی ،سی او ایم سی اللہ نواز خان گشکوری ،ملک غلام رسول کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی شرکت
لیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ نے 22کروڑ 71لاکھ 71ہزار روپے مالیت کا سالانہ بجٹ جس میں 2کروڑ 50لاکھ ...

















