ڈیرہ غازی خان۔ یکجہتی کشمیر کے موضوع پرآل پارٹیز کانفرنس آج منعقد ہوگی
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سیمینار گھروں اور چینلوں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی لگائی ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سیمینار گھروں اور چینلوں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی لگائی ...
ڈیرہ غازیخان.۔پٹرولنگ پولیس ٹیموں کے مابین بین الاضلاعی والی بال فائینل ٹورنامنٹ ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انجمن تاجران قادریہ روڈ کا اجلاس عہدیداروں کا چناؤ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مدرسہ دارالعلوم حقانیہ سلمانیہ نزد پل ڈات شکور آباد میں تعزیتی کانفرنس منعقد ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ روڈ میں سپورٹس گالہ کا انعقاد ، گذشتہ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چودھری منیراحمدنے کہا ہے کہ لاوارث قیدیوں کے مقدمات کی ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور رائے محمد ایوب خان مارتھ نے کہا ہے کہ ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان). معروف کالم نگار و سابق ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیرہ غازیخان احمد خان ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد یثرب نے ڈویژن میں قائم اشیائے خوردونوش تیار کرنے والی گھریلو و کمرشل ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ممبر مرکزی وو من کونسل و جنرل ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سیمینار گھروں اور چینلوں پر بھارتی فلموں کی نمائش پر مکمل پابندی لگائی جاےء بھارتی مظالم اقوام متحدہ کو کیوں نظر نہیں آتے ڈیرہ غازی خان کی تمام مساجد میں تمام مسلک کے علماء اور خطباء نے جمعہ کے اجتماع میں بھارت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی پر خطاب کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان کے امیر مولانا قاری جمال عبدالناصر ، وفاق المدارس کے مسعول مفتی خالد محمود ، مولانا کامل مسعود خان نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ آج انڈیا اسرائیل اور امریکہ مسلمانوں کے خلاف ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اقوام متحدہ اور عالمی برادری مجرمانہ طور پر خاموش ہے اور مسلمانوں پر ہونیوالے ظلم قابل مذمت ہیں جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ غازی خان کی طرف سے ضلع بھر کی مساجد میں علماء اور خطباء عائمہ مساجد نے بھارتی درندگی کے خلاف اور کشمیریوں کے اظہار یکجہتی کی قرار دادیں منظور کرائیں ماہر قانون دان ملک فیض محمد ایڈووکیٹ اور ڈیرہ غازی خان کے علماء نے اعلان کیا کہ 4فروری کو دارالافتاء خیابان سرور میں آل پارٹیز کانفرنس 10بجے منعقد ہوگی جس میں تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کو دعوت نامے ارسال کر دئیے گئے ہیں۔ اور پانچ فروری کو ملک بھر کی طرح ڈیرہ غازی خان میں تمام مذہبی سیاسی جماعتیں شام4بجے کشمیر چوک ٹریفک چوک پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے جس میں جمعیت علماء اسلام اور دیگر جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے ۔