Tag: layyah news

لیہ . صدر ملتان بار شیر زماں کی  گرفتاری کے حکم کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری ، ضلع لیہ سمیت ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی عدالتوں میں وکلاء کی ہڑتال ، سا ئلین کو شدید پریشا نی کا سامنا
لیہ ۔سب کیمپس کو بلاتصد یق  ان نوٹیفائیڈ قرار دیئے جانے اور میرٹ پر آ نے کے با وجود تعیناتی آ رڈر نہ ملنے پر سی ای او ایجو کیشن آ فس کے سا منے ایجو کیٹرز کا شدید احتجاج ، دفتر کا گھیراؤ ، بے روز گار نوجوانوں کے جائز حقوق کے تحفظ کی خاطر ان کی بھر پور مدد کی جائے گی , ڈگریوں کی تصدیق پر کمپرومائز نہ ہوگا،صوبائی وزیر
لیہ ۔اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن و امان کے قیام اورمثالی بھائی چارے کے لیے تمام مسالک کے اکابرین و علماء کرام کاکردار قابل تحسین ہے ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ
لیہ ۔پنجاب بیت المال کے تحت مستحقین میں مالی امداد کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب ،تقریب سے ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ ،چیئرمین زاہد عزیز گجر اور سیکرٹری کمیٹی ظفر اقبال کھارا نے خطاب کیا
Page 173 of 287 1 … 172 173 174 … 287