Tag: layyah news

لیہ ۔ پنجاب بھر میں نتائج کے اعتبار سے ضلع لیہ کی تیسری پوزیشن ، صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہو داحمد سے گرلز ہائی سکول شوگر مل نے ایوراڈ حاصل کیا ۔سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی
لیہ ۔ امتحانا ت میں اعلی کارکردگی کی بناپر سٹار ہولڈر ہیڈ ماسٹر و ہیڈمسٹریس میں کیش پرائز و اسناد تقسیم ،ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ ،ایم این ا ے صاحب زادہ فیض الحسن سواگ ،ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی ،چیئرمین ایم سی حافظ جمیل احمد،سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ نے اسناد تقسیم کیں ،کیش پرائز و اسناد حاصل کرنے والوں میں راشدہ اشرف،غزالہ ممتاز،زیب النساء ،عابدہ پروین ،فرحانہ بی بی،ناہید کوثر،غضنفر عباس،احمر ایوب ،غلام علی،کریم بخش شامل

لیہ ۔محکمہ زراعت کی جعلی ادویات کے خلاف کارروائی،معروف ملٹی نیشنل کمپنی کے نام سے تیار کی گئی جعلی زرعی ادویات بڑی تعداد میں برآمد ، مقد مہ درج

لیہ(صبح پا کستان)محکمہ زراعت لیہ کی جعلی ادویات کے خلاف کارروائی ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن اعجازاحمد قیصرانی نے اپنی ...

لیہ ۔ عدالتی حکم پر انٹری ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد قابل ستائش ہے ،لاہور ہائی کورٹ  کے حکم نامہ  کے مطا بق  طلباء سے تیاری اور امتحان کے سلسلہ میں سرکاری و غیر سرکاری ادارے اکیڈیمیز مالکان  دوبارہ فیسیں وصول نہیں کر سکتے ، پرائیویٹ ادارے طلباء وطالبات سے دوبارہ تیاری کی مد میں لاکھوں روپے وصول کرکے توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں ان کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے ۔شیخ بدر منیر
جمن شاہ ۔ لیہ تونسہ پل کی تعمیر کا آغاز، کنسٹرکشن کمپنی نے مین سائیٹ پربیس کیمپ بنانے کیلئے جگہ کا تعین کرلیا، جنوبی پنجاب کی تعمیر وترقی کیلئے میگا پراجیکٹ مسلم لیگ حکومت کی تر جیح ہے ،وزیر اعظم کی سربراہی میں ہو نے والی میٹنگ میں لیہ تونسہ پل منصوبہ کی باضابطہ منظوری دی گئی ، منصوبہ مقررہ مدت سے پہلے مکمل کرلیا جائے گا ، ایم این اے سید ثقلین شاہ
لیہ ۔  سردار شہاب الدین خان زندہ باد ، میڈیکل انٹری ٹیسٹ یکم نو مبر کو دوبارہ ہو گا ،سردار شہاب الدین خان ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پی پی پی پنجاب اسمبلی کی تحریک التوا پر سپیکر کی جانب سے تشکیل کی گئی پارلیمانی کمیٹی  کا فیصلہ  ، کمیٹی کے اجلاس میں لیہ کے ماہرین تعلیم اور والدین کے نمائندوں  پروفیسر لالہ امیر ، بدر شیخ اور ڈاکڑ سلیم شیخ کی بھی شرکت
Page 166 of 287 1 165 166 167 287