لیہ ۔ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود کی زیر نگرانی ریفریشر کورس جاری
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ پر ریفریشر کورس جاری ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ پر ریفریشر کورس جاری ...
لیہ (صبح پا کستان)محکمہ خوراک اور غیر سرکاری تنظیموں دوآبہ فاؤنڈیشن ،آکسفیم اور انڈس کنسورشیم کے اشتراک سے ورلڈ فوڈ ...
لیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ کا پولیس اہلکاران کی ویلفیئر کیلئے ایک اور احسن اقدام ،پولیس ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ کی عوام کے لیے تھل جیب ریلی معیاری تفریحی سہولیات کی ضامن ہی نہیں بلکہ ...
لیہ(صبح پا کستان )جے آئی یوتھ پاکستان ضلع لیہ کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج 10بجے دن ...
لیہ(صبح پا کستان )چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی شوکت حسین نے 16اکتوبر2017سے 15اپریل 2018تک کیلئے ضلع بھر کے زنانہ ...
لیہ (صبح پا کستان)چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود شہریوں کو ...
لیہ (صبح پا کستان )حکومت پنجاب ہو م ڈیپارٹمنٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت پنجاب بھر میں شیشہ ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں چھوٹے جانوروں کی پی پی آر کارپٹ ویکسین مہم کے زریعے کانٹا و دیگر ...
لیہ (صبح پا کستان)16اکتوبر کو وولڈ فوڈ ڈے کے موقع پر ضلع لیہ میں آگاہی سیمینار اور واک منعقد کرنے ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انچارج پٹرولنگ پولیس ساجد مسعود کی زیر نگرانی پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ پر ریفریشر کورس جاری ہے جس میں ضلع بھر کے انچارج پوسٹ و دیگر اہلکار ان شرکت کررہے ہیں۔کورس میں استغاثہ کے درست اندراج ،ایف آئی آر کو ترتیب دینے مختلف تھانوں سے خط و کتابت اور گشت وپڑتال کے دوران رپٹ کے اندراج کے جدید طریقہ کار کے بار ئے میں آگہی دی جارہی ہے۔