لیہ (صبح پا کستان )حکومت پنجاب ہو م ڈیپارٹمنٹ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت پنجاب بھر میں شیشہ وحقہ استعمال کرنے اور ہیلی کیم ،ریموٹ کنٹرول ماڈل ،ائیرکرافٹ اور اس طرح کے ایرل کے ذریعے سپورٹس او ر دیگر کسی قسم کی سرگرمیوں کی میڈیا کوریج کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔یہ حکم فوری طورپر نافذ العمل ہوکر 30نومبر تک موثر رہے گا۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









