لیہ(صبح پا کستان )جے آئی یوتھ پاکستان ضلع لیہ کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج 10بجے دن مرکز جماعت اسلامی میں ہوگی نومنتخب عہدیداران سے شیخ عثمان فاروق صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب ،سابق ایم پی اے صوبائی نائب امیر پنجاب چوہدری اصغر علی گجر عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لیں گے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








