لیہ ۔ ضلعی پو لیس کے زیر اہتمام انسداد منشیات واک کل 27 دسمبر کو ہو گی ، ڈی پی او ناصر مختار راجپوت قیادت کریں گے
لیہ ( صبح پا کستان )انسداد منشیات واک ،ضلعی پولیس معاشرے سے منشیات کے خاتمہ کیلئے پْرعزم، سماج دشمن عناصر ...
لیہ ( صبح پا کستان )انسداد منشیات واک ،ضلعی پولیس معاشرے سے منشیات کے خاتمہ کیلئے پْرعزم، سماج دشمن عناصر ...
لیہ(صبح پا کستان )سٹیٹ آف دی آرٹ بہادرڈیجٹل لائبریری کمپلیکس ریسرچ،ٹریننگ،بزنس ہب ہی نہیں معلومات کاخزینہ بھی ثابت ہوگا۔یہ بات ...
لیہ(صبح پا کستان )سب انجینئر امین سہیل ملغانی کی بیٹی اور سینیئر فوٹو گرافر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ذہین ملغانی کی ...
لیہ(صبح پا کستان )قائد اعظم محمد علی جناح کی ہفت روزہ یوم ولادت تقریبات کے سلسلہ میں مرکزی تقریب 23دسمبرکو ...
لیہ(صبح پا کستان )لیہ شوگر ملز لیہ انتظامیہ کا حکومت کی طرف سے دیئے گئے ریٹ 180روپے فی من کی ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ شوگر ملز لیہ انتظامیہ کا حکومت کی طرف سے دیئے گئے ریٹ 180روپے فی من کی بجائے ...
ٰلیہ(نمائندہ جنگ)ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمیعت علما اسلام مولانا امجد خان نے پر یس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ...
لیہ (صبح پا کستان) صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم تحفظ القدس منایا گیا۔ اس سلسلہ میں ...
لیہ(صبح پا کستان) کسانوں کا استحصال بند کیا جائے صحیح نرخ پر گنے کی خریداری کو یقینی بنایا جائے،16دسمبر میلاد ...
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں 15 دسمبر جمعتہ المبارک یوم القدس کے طور پر منایا جائے گاجس میں ضلع ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )انسداد منشیات واک ،ضلعی پولیس معاشرے سے منشیات کے خاتمہ کیلئے پْرعزم، سماج دشمن عناصر کیخلاف بھر پور کاروائیوں کیساتھ ساتھ سماجی شعور کی بیداری کیلئے واک کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس معاشرے سے منشیات کے خاتمہ کیلئے پْرعزم ہے ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے اور اب سماجی شعور کی بیداری کیلئے 27 دسمبر کو انسداد منشیات واک کا انعقاد کیا جا رہا ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او کی زیر قیادت 11 بجیدن واک کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو کہ ٹی ڈی اے چوک سے شروع ہو کر ڈی ایچ کیو ہسپتال اختتام پذیر ہو گی