لیہ(صبح پا کستان )قائد اعظم محمد علی جناح کی ہفت روزہ یوم ولادت تقریبات کے سلسلہ میں مرکزی تقریب 23دسمبرکو شام پانچ بجے ضلع کونسل ہال میں منعقدہوگی۔جس میں ملی نغمے،میڈلے، ٹیبلو ،خاکے یوم قائد کے حوالے سے سٹیج ڈرامے،تقاریر اور دیگر رنگارنگ پروگرامز ہوں گے جس کے دوران صوبائی سطح پر منعقد ہونے والی مرکزی تقریب بھی براہ راست دکھائی جائے گی۔تقریب میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








