لیہ(صبح پا کستان )سب انجینئر امین سہیل ملغانی کی بیٹی اور سینیئر فوٹو گرافر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ذہین ملغانی کی بھتجی کی وفات پر ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،اے ڈی سی آر نعیم اللہ بھٹی ،اے سی چوبارہ صفات اللہ ،جی اے آر محمد تنویر ،ڈی ڈی ڈویلپمنٹ عرفان انجم ،ڈی آئی او نثار احمد خان،ای اے ڈی اے محمد طاہر اور دیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے دعاکی۔مرحومہ کا جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کیاگیا۔جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآ ن خوانی 27دسمبر کو مرکزی عید گاہ صبح 10بجے ادا کی جائے گی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









