• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ن لیگ کی سوشل میڈ یا ٹیم سے مخالفین ڈرتے ہیں اس لیے ہمارے لوگوں کو گھروں سے اٹھا یا جاتا ہے :مریم نواز

webmaster by webmaster
دسمبر 29, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ن لیگ کی سوشل میڈ یا ٹیم سے مخالفین ڈرتے ہیں اس لیے ہمارے لوگوں کو گھروں سے اٹھا یا جاتا ہے :مریم نواز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈ یا ٹیم اب اتنی بڑی طاقت بن گئی ہے کہ مخالفین ان سے ڈرتے ہیں ،سوشل میڈ یا ٹیم کے لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے ۔انہوں نے نواز شریف سے درخواست کی کہ مسلم لیگ ن کے سپورٹرز کو دھمکا یا جاتا ہے ،اس معاملے پر سخت ایکشن لیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما کا ڈرامہ رچایا گیا اور نیب مقدمات بنائے گئے ،ایسی صورتحال میں اچھاراستہ تو یہ تھا کہ چپ کر کے ڈر کر گھر بیٹھ جاتے اور کہتے مقدمات ختم کردیں میں خاموشی کے ساتھ گھر بیٹھ گیا ہوں لیکن نواز شریف نے آسان راستہ نہیں اپنا یا ،اس کے ثمرات قوم کو عدل کی بحالی کی صورت میں ملیں گے ۔
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈ یا ٹیم نے نواز شریف کے نظریے کو گھر گھر پہنچانے میں جتنا قلیدی کردار ادا کیا ،اس کی مثال نہیں ملتی ،یہ سب لوگ نواز شریف کے نظریے پر چلنے والے لوگ ہیں ۔مریم نواز نے کہا کہ پوچھنے والوں کو بتا دو نواز شریف کا نظریہ ہے ،جمہوریت میں ملاوٹ نہیں ہو سکتی ،جمہوریت میں کٹھ پتلیاں اور ایمپائر کی انگلیوں پر ناچنے والے نہیں ہو سکتے ،جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہو سکتی ،بیس کروڑ لوگوں کی رائے پر چند لوگوں کا نظریہ مسلط نہیں کر سکتے ۔انہوں نے کہا کہ باقی اداروںکی عزت بھی ہونی چاہیے لیکن منتخب وزیر اعظم کی عزت بھی ہونی چاہیے کیونکہ وزیراعظم پرحملہ ایک شخص پر حملہ نہیں ہر شخص پر حملہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں اس لیے ان پر حملے ہوتے ہیں ،نواز شریف جانتے ہیں کہ حق کو حق اور غلط کو غلط کہنے کی قیمت کیا ہوتی ہے ،انہوں نے بار بار یہ قیمت ادا کی ہے اور ہمیشہ قیمت ادا کرنے کے ثمرات عوام کو ملے ہیں کبھی جمہوریت اور کبھی عدلیہ کی بحالی کی صورت میں ۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف جیسی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی ،یہاں کوئی استعمال ہو رہا ہے اور کوئی استعمال کر رہا ہے مگر ایک شخص ہے جو آ زمائشوں میں سے گزر کر ہمیشہ کندن ہو کر نکلا ۔
انہوں نے کہا کہ 2013کے انتخابات کے بعد اقتدار میں آکر نواز شریف نے مشرف کے خلاف مقدمہ بنا یا اور آواز اٹھائی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دھرنے ہوئے ،لاک ڈاﺅن ہوئے ،ڈان لیکس اور پاناما لیکس سامنے آئیں لیکن نواز شریف جھکے نہیں ،اسی جدو جہد کا ثمر ہے کہ عوامی نمائندوں کو جلا وطن کرنے والا آج خود جلا وطنی کی زندگی گزار رہا ہے ۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/26-Dec-2017/702180

Post Views: 22
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 106ٹی ڈی اے میں یوم قائد کی تقریب ،بچوں نے مختلف خاکے، ٹیبلوز ، تقاریر ، ملی نغمے پیش کئے

Next Post

لیہ ۔سب انجینئر امین سہیل ملغانی کی بیٹی اور سینیئر فوٹو گرافر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ذہین ملغانی کی بھتجی کی وفات پراظہار تعزیت

Next Post

لیہ ۔سب انجینئر امین سہیل ملغانی کی بیٹی اور سینیئر فوٹو گرافر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ذہین ملغانی کی بھتجی کی وفات پراظہار تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈ یا ٹیم اب اتنی بڑی طاقت بن گئی ہے کہ مخالفین ان سے ڈرتے ہیں ،سوشل میڈ یا ٹیم کے لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے ۔انہوں نے نواز شریف سے درخواست کی کہ مسلم لیگ ن کے سپورٹرز کو دھمکا یا جاتا ہے ،اس معاملے پر سخت ایکشن لیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما کا ڈرامہ رچایا گیا اور نیب مقدمات بنائے گئے ،ایسی صورتحال میں اچھاراستہ تو یہ تھا کہ چپ کر کے ڈر کر گھر بیٹھ جاتے اور کہتے مقدمات ختم کردیں میں خاموشی کے ساتھ گھر بیٹھ گیا ہوں لیکن نواز شریف نے آسان راستہ نہیں اپنا یا ،اس کے ثمرات قوم کو عدل کی بحالی کی صورت میں ملیں گے ۔ مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈ یا ٹیم نے نواز شریف کے نظریے کو گھر گھر پہنچانے میں جتنا قلیدی کردار ادا کیا ،اس کی مثال نہیں ملتی ،یہ سب لوگ نواز شریف کے نظریے پر چلنے والے لوگ ہیں ۔مریم نواز نے کہا کہ پوچھنے والوں کو بتا دو نواز شریف کا نظریہ ہے ،جمہوریت میں ملاوٹ نہیں ہو سکتی ،جمہوریت میں کٹھ پتلیاں اور ایمپائر کی انگلیوں پر ناچنے والے نہیں ہو سکتے ،جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہو سکتی ،بیس کروڑ لوگوں کی رائے پر چند لوگوں کا نظریہ مسلط نہیں کر سکتے ۔انہوں نے کہا کہ باقی اداروںکی عزت بھی ہونی چاہیے لیکن منتخب وزیر اعظم کی عزت بھی ہونی چاہیے کیونکہ وزیراعظم پرحملہ ایک شخص پر حملہ نہیں ہر شخص پر حملہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں اس لیے ان پر حملے ہوتے ہیں ،نواز شریف جانتے ہیں کہ حق کو حق اور غلط کو غلط کہنے کی قیمت کیا ہوتی ہے ،انہوں نے بار بار یہ قیمت ادا کی ہے اور ہمیشہ قیمت ادا کرنے کے ثمرات عوام کو ملے ہیں کبھی جمہوریت اور کبھی عدلیہ کی بحالی کی صورت میں ۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف جیسی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی ،یہاں کوئی استعمال ہو رہا ہے اور کوئی استعمال کر رہا ہے مگر ایک شخص ہے جو آ زمائشوں میں سے گزر کر ہمیشہ کندن ہو کر نکلا ۔ انہوں نے کہا کہ 2013کے انتخابات کے بعد اقتدار میں آکر نواز شریف نے مشرف کے خلاف مقدمہ بنا یا اور آواز اٹھائی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دھرنے ہوئے ،لاک ڈاﺅن ہوئے ،ڈان لیکس اور پاناما لیکس سامنے آئیں لیکن نواز شریف جھکے نہیں ،اسی جدو جہد کا ثمر ہے کہ عوامی نمائندوں کو جلا وطن کرنے والا آج خود جلا وطنی کی زندگی گزار رہا ہے ۔ source... https://dailypakistan.com.pk/26-Dec-2017/702180

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.