• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 106ٹی ڈی اے میں یوم قائد کی تقریب ،بچوں نے مختلف خاکے، ٹیبلوز ، تقاریر ، ملی نغمے پیش کئے

webmaster by webmaster
دسمبر 25, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 106ٹی ڈی اے میں یوم قائد کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، بچوں نے خوبصورت ٹیبلوز پیش کئے۔یوم قائد کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں سکول طالبعلموں نے مختلف خاکے، ٹیبلوز ، تقاریر ، ملی نغمے پیش کئے،بچوں نے قائد اعظم کے حوالے سے ٹری بنائی تو حاضرین نے خوب داددی۔ تقریب میں سکول ٹیچرز نے برتھ ڈے کیک بھی کاٹا ۔ اساتذہ محمد اسماعیل،وسیم عباس، رانا محمد پرویز، عطا محمد ، عاطف چن ، عصمت اللہ نے گفتگو کر تے ہوئے قائد اعظم کے افکار پر روشنی ڈالتے ہوئے بچوں کو پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے زیادہ سے زیادہ لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا۔تقریب میں بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی۔

Post Views: 8
Previous Post

بانی پاکستان کا 142 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر تبدیلی گارڈ کی پروقار تقریب

Next Post

ن لیگ کی سوشل میڈ یا ٹیم سے مخالفین ڈرتے ہیں اس لیے ہمارے لوگوں کو گھروں سے اٹھا یا جاتا ہے :مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 106ٹی ڈی اے میں یوم قائد کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، بچوں نے خوبصورت ٹیبلوز پیش کئے۔یوم قائد کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں سکول طالبعلموں نے مختلف خاکے، ٹیبلوز ، تقاریر ، ملی نغمے پیش کئے،بچوں نے قائد اعظم کے حوالے سے ٹری بنائی تو حاضرین نے خوب داددی۔ تقریب میں سکول ٹیچرز نے برتھ ڈے کیک بھی کاٹا ۔ اساتذہ محمد اسماعیل،وسیم عباس، رانا محمد پرویز، عطا محمد ، عاطف چن ، عصمت اللہ نے گفتگو کر تے ہوئے قائد اعظم کے افکار پر روشنی ڈالتے ہوئے بچوں کو پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے زیادہ سے زیادہ لگن کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا۔تقریب میں بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.