• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بانی پاکستان کا 142 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر تبدیلی گارڈ کی پروقار تقریب

webmaster by webmaster
دسمبر 26, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بانی پاکستان کا 142 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر تبدیلی گارڈ کی پروقار تقریب

کراچی( ما نیٹرنگ ڈیسک) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 142 واں یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاﺅں سے ہوا، جس میں ملک کی ترقی اور خوشحالی اور امن و سلامتی کےلئے دعائیں کی گئیں، قائداعظم محمد علی جناح کی روح کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
قائداعظم محمد علی جناح کے 142 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر تبدیلی گارڈ کی پروقار تقریب منعقد کی گئی،پی ایم اے کاکول کے چاق وچوبند دستے نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سبنھال لئے،اس سے قبل پاک فضائیہ کے کیڈٹس مزار قائد پر گارڈز کے فرائض انجام دے رہے تھے،مہمان خصوصی میجر جنرل اختر نواز ستی نے پریڈ کامعائنہ کیا، مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/25-Dec-2017/701556

Post Views: 30
Tags: National News
Previous Post

راجن پور ۔حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے 120ویں عرس مبارک کی سہ روزہ تقریبات کا آغاز ،مزار مبارک کو آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے غسل دینے کے بعد چادر پوشی کی گئی

Next Post

لیہ ۔گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 106ٹی ڈی اے میں یوم قائد کی تقریب ،بچوں نے مختلف خاکے، ٹیبلوز ، تقاریر ، ملی نغمے پیش کئے

Next Post

لیہ ۔گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 106ٹی ڈی اے میں یوم قائد کی تقریب ،بچوں نے مختلف خاکے، ٹیبلوز ، تقاریر ، ملی نغمے پیش کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کراچی( ما نیٹرنگ ڈیسک) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 142 واں یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاﺅں سے ہوا، جس میں ملک کی ترقی اور خوشحالی اور امن و سلامتی کےلئے دعائیں کی گئیں، قائداعظم محمد علی جناح کی روح کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ قائداعظم محمد علی جناح کے 142 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر تبدیلی گارڈ کی پروقار تقریب منعقد کی گئی،پی ایم اے کاکول کے چاق وچوبند دستے نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سبنھال لئے،اس سے قبل پاک فضائیہ کے کیڈٹس مزار قائد پر گارڈز کے فرائض انجام دے رہے تھے،مہمان خصوصی میجر جنرل اختر نواز ستی نے پریڈ کامعائنہ کیا، مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/25-Dec-2017/701556

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.