• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام 16دسمبر میلاد گراؤنڈ میں ہونیوالی سالانہ محفل حسن قرات و حمدو نعت کے انتظامات مکمل ، مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا امجد خان وفاقی وزیر مولانا امیر زمان خطاب کرینگے

webmaster by webmaster
دسمبر 14, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان) کسانوں کا استحصال بند کیا جائے صحیح نرخ پر گنے کی خریداری کو یقینی بنایا جائے،16دسمبر میلاد گراؤنڈ لیہ میں ہونیوالی سالانہ محفل حسن قرات و حمدو نعت کے انتظامات مکمل ،ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی رہنماؤں نے کیا اجلاس میں ضلع بھر سے آئے ہوئے رہنماؤں نے تیاریوں کے بارے آگاہ کیا ضلعی جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور آگاہ کیا کہ سالانہ محفل حسن قرات و حمدو نعت پہلے سے زیادہ کامیاب ہوگی ملک کے معروف قراء و ثناء خواں کے علاوہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا امجد خان وفاقی وزیر مولانا امیر زمان خطاب کرینگے اجلاس میں گنے کی فصل پر کسانوں کے استحصال پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ گنے کے صحیح نرخ پر خریداری یقینی بنائی جائے اجلاس میں مولانا حق نواز میرانی مرحوم کیلئے ایصال ثواب کیا گیا ۔ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی کی صحت کیلئے دعا کی گئی اجلاس سے مولانا عبدالحنان ،مولانا غلام اکبر ،مولانا عبداللہ ،مولانا خالد ،مولانا اصغر تمیمی و دیگر نے خطاب کیا۔

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔کل جمعتہ المبارک یوم القدس کے طور پر منایا جائے گا ، فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ضلع و تحصیل کی سطح پر ریلیاں نکالی جائیں گی

Next Post

ملتان ۔پی پی پی کا ہونے والا کا جلسہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اورمحترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے جلسوں کی یاد تازہ کر دے گا ۔عبدالحق خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان) کسانوں کا استحصال بند کیا جائے صحیح نرخ پر گنے کی خریداری کو یقینی بنایا جائے،16دسمبر میلاد گراؤنڈ لیہ میں ہونیوالی سالانہ محفل حسن قرات و حمدو نعت کے انتظامات مکمل ،ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی رہنماؤں نے کیا اجلاس میں ضلع بھر سے آئے ہوئے رہنماؤں نے تیاریوں کے بارے آگاہ کیا ضلعی جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور آگاہ کیا کہ سالانہ محفل حسن قرات و حمدو نعت پہلے سے زیادہ کامیاب ہوگی ملک کے معروف قراء و ثناء خواں کے علاوہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا امجد خان وفاقی وزیر مولانا امیر زمان خطاب کرینگے اجلاس میں گنے کی فصل پر کسانوں کے استحصال پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ گنے کے صحیح نرخ پر خریداری یقینی بنائی جائے اجلاس میں مولانا حق نواز میرانی مرحوم کیلئے ایصال ثواب کیا گیا ۔ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی کی صحت کیلئے دعا کی گئی اجلاس سے مولانا عبدالحنان ،مولانا غلام اکبر ،مولانا عبداللہ ،مولانا خالد ،مولانا اصغر تمیمی و دیگر نے خطاب کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.