لیہ ۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 24گھنٹے خدمات سرانجام دی جائیں ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ
لیہ (صبح پا کستان )صحت کی تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے بنیادی مراکز صحت ،رورل ہیلتھ سنٹراور دیہی ...
لیہ (صبح پا کستان )صحت کی تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے بنیادی مراکز صحت ،رورل ہیلتھ سنٹراور دیہی ...
لیہ(صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 11ارب 63کروڑ روپے کی لاگت سے جاری اورنئی ...
لیہ (صبح پا کستان ) شہدا پاکستان پولیس سمائش والی بال سیریز میچز کے سلسلہ میں پاکستان نیوی اور پاکستان ...
لیہ(صبح پا کستان )کنٹرولر امتحانات ڈی جی خان بورڈ چوہدری مشتاق علی نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں ...
صبح پا کستان لائیو ۔ ڈپٹی کمشنر لیہ سید واجد علی شاہ بروز بدھ 21 فروری 2018 کے پروگرام "صبح ...
لیہ:(صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں خادم پنجاب ہفتہ صحت خدمت کا افتتاح ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ...
لیہ(صبح پا کستان)صدر ایپکا ضلع لیہ محکمہ تعلیم یونٹ ملک الہی بخش جوتہ و ممبران ایگریکٹو باڈی نے معذور افراد ...
لیہ ۔ معروف گلوگار راول بلوچ صبح پا کستان لا ئیو میں آج اتوار 18 فروری 2018اپنے فن کا مظاہرہ ...
لیہ(صبح پا کستان )گنے کے کاشتکاروں کے معاشی تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ ضلعی انتظامیہ گنے کی فی من سرکاری ...
لیہ(صبح پاکستان ) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ربن کاٹتے ہوئے بچوں کو ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )صحت کی تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے بنیادی مراکز صحت ،رورل ہیلتھ سنٹراور دیہی ڈسپنسریوں کے ذریعے سہولیات کی فراہمی کا عمل دور دراز علاقوں کے مکینوں کو یکساں طورپر طبی سہولیات فراہم کرنے کے پروگرام کی عملی کڑی ہیں اس لیے طبی عملہ اپنی خدمات اور دستیاب تمام طبی سہولیات سے مریضوں کو مستفید کرنے کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیں۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم کے دورہ کے موقع پرکہی۔ڈپٹی کمشنر نے مختلف وارڈوں میں داخل مریضوں کی خیریت دریافت کی اور فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سٹور ادویات اور حاضری کی بھی پڑتال کی ۔ایم ایس نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کو تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے 24گھنٹے خدمات سرانجام دی جائیں اس سے نہ صرف مقامی طور پر ہی طبی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنایا جاسکے گابلکہ اس سے ڈی ایچ کیو ہسپتال پر بھی بوجھ نہیں پڑے گا۔