کوٹ سلطان ۔ ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا
ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا کوٹ ...
ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا کوٹ ...
موٹر سائیکل اونٹ ریڑھے میں جا لگنے سے نوجوان جاں بحق کوٹ سلطان (فہیم ملک سے ) موٹر سائیکل اونٹ ...
سپہ سالارامن۔حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) ۔۔۔ایک خوشبو کا سفر تبصرہ: حسیب اعجاز عاشر پاک ٹی ہاوس میں کئی ...
آئل ٹینکر اور سوزو کی مہران میں ٹکر ، کار سوار محفوظ کو ٹ سلطان (صبح پا کستان)آئل ٹینکر کی ...
سیوریج کے گندے پانی میں ڈیڑھ سالہ بچی گر کر جاں بحق جمن شاہ(صبح پا کستان )لدھانہ میں سیوریج کے ...
ز ہرِ ہلاہل عفت انسان کا خمیر مادی خواہشات سے اٹھا ہے ۔اس کی گھٹی میں کئی خواہشات کے پیمانے ...
جنرل راحیل کو ’بااختیار جوائنٹ چیفس آف سٹاف‘ بنایا جائے: اکرام سہگل واشنگٹن. معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کا ...
کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین ...
الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان کوٹ سلطان (صبح پا کستان) الخدمت گروپ کے امیدواران ...
لیہ کروڑ اور چو بارہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب لیہ (صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا
کوٹ سلطان(مہر سر فراز واندر سے ) ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود با اثر شخصیات کی پشت پناہی سے سینکڑوں افراد نے 95کنال قیمتی اراضی پر دن دیہاڑے قبضہ کر لیا۔نقص امن کا خطرہ ، متاثرہ کی زمین پر قبضہ واگزار کر ایا جائے محمد سلیمان کی میڈیا سے گفتگو۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کے زرخیز موضع وہنیوال میں کروڑوں روپے مالیتی 95کنال اراضی پر گزشتہ روز فریق مخالف نے اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ دن دیہاڑے قبضہ کر کے محمد سلیمان کی اراضی پر ہل چلائے اور تعمیر شدہ کمرہ کو زمین بوس کر کے قبضہ کر لیا۔زرعی اراضی پر قبضہ گردی کے واقعہ کے متاثرہ محمد سلیمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام تر حالات و واقعات و دستاویزی ریکارڈ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ کے فیصلہ کے خلا ف ہائی کورٹ ملتان بنچ کی جانب سے جاری شدہ حکم امتناعی کے باوجود شبیر حسین وغیر ہ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ قانون کی دھجیاں اڑا دی ہیں اور حق دار کو اس کے جائز حق سے محروم کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ اپنی ملکیتی اراضی کے تمام تر عدالتی احکامات رکھتا ہے اور کلیم الاٹی شادی وغیر ہ سے زمین خرید کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اراضی کے حق میں حکم امتناہی جاری شدہ ہے جس کی آئندہ تاریخ سماعت 15فروری 2016مقرر ہے۔ قبضہ گردی کی اطلاع ملنے پر تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے اے ایس آئی محمد جاوید نے موقع پر پہنچ کر فریقین کو اپنے اپنے ثبوت ملکیت کے ہمراہ تھانہ کوٹ سلطان پیش ہونے اور قانون شکنی سے گریز کرنے کی ہدایت کی ۔ قبضہ کے مرتکب شبیر حسین نے کہاکہ ریونیو عدالت لیہ کا فیصلہ اس کے حق میں ہے۔