لیہ ۔ پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے ریلی نکا لی گئی
پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے ریلی نکا لی گئی لیہ (صبح ...
پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے ریلی نکا لی گئی لیہ (صبح ...
تعلیم شعور دینے میں ناکام کیوں ۔؟ محمد عمار احمد علم جہالت کو مٹاتا ہے اور انسان کو شعور بخشتا ...
صوبہ بھر میں گورنمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے ایک ہزار گرلز بوائز پرائمری سکولز کل باضابطہ طور پر پرائیویٹ ...
تحفظ نسواں بل خاوند کی خدمت کو غلامی اور دوسروں کی خدمت کو آزادی کا نام ہے،سال 2016ء حضرت عائشہ ...
معروف دانشور ، شاعر و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد شعیب جا زب علالت کے سبب ڈی ایچ کیو میں ...
پنجم ہشتم رزلٹ ۔ حقائق کیا ہیں ؟ صوبائی محکمہ تعلیم نے اصل پیپرز طلب کر لئے ، مارکنگ کرنے ...
واپڈا نے بستی کیرو کے تمام گھروں کے کنکشن منقطع کر دئے ، مقد مہ درج کیا جائے ، عدالت ...
کرب تحریر ۔۔ عفت امینہ بی کافی دن سے نظر نہیں آ رہی تھی ۔ورنہ وہ تو دن میں ایک ...
شب و روز زند گی قسط 53 انجم صحرائی کوٹ سلطان کے اس دور کی دیگر شخصیات میں چیئرمین غلام ...
پریس کلب کوٹ سلطان کے نو منتخب عہدیدارن کی تقریب حلف برداری کوٹ سلطان ( صبح پا کستان) پریس کلب ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetails پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے ریلی نکا لی گئی
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جا ری پا پو لیشن ویک کے سلسلہ میں سما جی شعور کی بیداری کے لئے لیہ سنٹر و کر وڑ سنٹر کے زیر اہتمام ریلیاں نکا لی گئیں جس میں محکمہ کے اہلکا روں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جنہو ں نے بینرز و پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے جن پر چھوٹے خاندان کی اہمیت کے نعرے درج تھے واک کی قیا دت ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر عرفان جی و ڈپٹی پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہ جا وید اشر ف نے کی ۔
