لیہ ۔ 26 مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس
پنجاب میں 26مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس لیہ(صبح ...
پنجاب میں 26مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس لیہ(صبح ...
علماءاور مذ ہبی جما عتیں ناراض ، حکو مت تحفظ نسواں بل واپس یا ترمیم کر سکتی ہے لاہور (ما ...
بہبود آبا دی کے فلا حی مر کز لیہ میں محفل نعت و محفل میلا د لیہ (صبح پا کستان) ...
ضلع لیہ میں دینی مدارس کے طلبا ء کے درمیا ن سپورٹس مقابلے 19مارچ سے ہوں گے لیہ (صبح پا ...
بچوں کیلئے اساتذہ رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری لیہ(صبح پا کستان)سابق چیئرمین ایجوکیشن ...
مثالِ سبزہ، مثالِ خوشبو۔۔ انتظار حسین یہاں پہ اس سا نہیں ہے کوئی۔۔ادب کی دنیا میں وہ جدا تھا ازقلم: ...
نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء تحریر۔ مولانامحمدصدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست ...
گورنمنٹ پو سٹ گریجو یٹ کالج لیہ میں ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان کا سر پرا ئز وزٹ لیہ(صبح پا کستان)ضلع ...
ایس ایس پی آ پریشنزکیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء ضلع لیہ کے نئے ڈی پی او تعینات لیہ (صبح پا ...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ جاوید اقبال شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا لیہ (صبح پاکستان ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsپنجاب میں 26مارچ کا جلسہ عام پیپلز پارٹی کی عوامی مقبو لیت کا مظہر ہو گا ۔چوہدری سرور عباس
لیہ(صبح پا کستان )ڈویژنل صدر پیپلز پارٹی ڈیرہ غازیخا ن چوہدری سرور عباس نے بے بنظیر بھٹو ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں برادران اور میان منشا کے درمیان کاروباری شراکت سے کون ناواقف ہے سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف احتساب پر بغلیں بجانے والے پنجاب میں احتساب سے خوفزدہ ہوکر منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ملک میں شفاف قیادت کیلئے ججز،جرنیل،سیاستدانوں کو ایک ہی کیمرہ میں دیکھا جائے اور سب کو بلا امتیاز احتساب ہونا چاہیئے،انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اپنے رویوں کی بدولت ایک مرتبہ پھر اقتدار غیر منتخب افراد کو دینا چاہتے ہیں مگر پیپلز پارٹی ہی آئین قانون کی بالا دستی کیلئے قربانیاں دیتی آئی ہے آئندہ بھی دیتی رہے گی،چوہدری سرور عباس نے کہا کہ 26مارچ کو باشعورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں جلسہ عام ثابت کرے گا کہ پیپلز پارٹی آج بھی عوام کی پارٹی ہے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی ڈیرہ ڈویژن کی کارکردگی بارے بتاتے ہوئے کہا کہ ڈویژن میں پیپلز پارٹی کی ٹکٹ پر 7چیئرمین یونین کونسل جبکہ 40حمایت یافتہ منتخب ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے قومی اسمبلی سے سرائیکی صوبہ کے حق میں قرار داد منظور کی مگر ن لیگ کی صوبائی حکومت نے اسی طرھ سرائیکی صوبہ کے حق میں رکاوٹیں پید اکر دیں جس طرح سپریم کورٹ کے حکم پر بلدیاتی الیکشن تو منعقد کرادیئے گئے تاہم مخصوص نشستوں اور چیئرمین ہائے بلدیات کے انتخابات کو تعطل کی نذر کر دیا گیا ہے تاکہ صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں سے اورنج ٹرین کیلئے بھتہ خوری جاری رہے اس موقع پر ضلعی صدر شہاب الدین خان سہیڑ ایم پی اے،سینئر نائب صدر ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال،،سابق ایم این اے غلام فرید خان میرانی،،سابق ضلعی صدر عبدالمجید بھٹہ،قاضی احسان اللہ،عبدالرحمن مانی،ملک عاشق کھوکھر سمیت دیگر موجود تھے۔
