لیہ ۔ سیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک
سیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک لیہ(صبح پا کستان)معروف سماجی کارکن شیخ عدیل احمد ...
سیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک لیہ(صبح پا کستان)معروف سماجی کارکن شیخ عدیل احمد ...
جنرل راحیل شریف کا ملک بھر میں ’کومبنگ آپریشن‘شروع کرنے کافیصلہ راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ضرب عضب اور خیبرٹو کی کامیابی کے ...
جگنو انٹرنیشنل کی سالانہ تقریبِ ایوارڈ و مشاعرہ رپورٹ: حسیب اعجاز عاشر میرے کاندھے پر ہے جگنو کی ردا ظلمتوں ...
گرد و پیش عفت کسی بھی انسان کے لیے اس کا گرد و پیش اور ماحول بہت اہمیت کا متقاضی ...
کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے ، انکوائری مکمل ،تحصیلدار سے لینڈ ریکارڈ سنٹر لکا اضافی چارج واپس لیہ(صبح ...
نیا تعلیمی سال ۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی ...
اجرت اور مزدوری میں اضافہ نہ کئے جانے کے خلاف بھٹہ مزدوروں کا احتجاجی دھرنا لیہ( صبح پا کستان) پا ...
شب و روز زند گی قسط 58 انجم صحرائی ایک زما نہ میں سر کلر روڈ پر واقع افضل بلڈ ...
طالبہ مہہ جبیں کی مڈل کے سالا نہ امتحانات میں شا ندار کا میابی کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) ...
ڈاکٹر افتخار بیگ کی کتاب اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر تقریب کا نعقاد لیہ(صبح ...
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس...
Read moreDetails سیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک
لیہ(صبح پا کستان)معروف سماجی کارکن شیخ عدیل احمد مرحوم کی بیوہ کو ساؤتھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان کی طرف سے لائف انشورنس کی مد میں 20لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا۔ شیخ عدیل احمد کی دوران سروس وفات پر ساؤتھ ایشیا ء پارٹنر شپ پاکستا ن نے بیوہ کی مالی اعانت کے لئے مبلغ 20لاکھ روپے لائف انشورنس کی مد میں سب ریجنل کوارڈینٹر مہر محمد زبیر لوہانچ نے بیوہ حنفہ رحمان کو ان کے والد شیخ عشرت رحما ن کی موجودگی میں چیک ان کے حوالے کیا۔ سب ریجنل کوارڈینٹر سیپ مہر محمد زبیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیپ پاکستان کا منظم ادارہ ہے جو ہمیشہ اپنے ملازمین ، بیوی، بچوں کی فلاح وبہبو د کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے۔ بیوہ حنفہ رحمان نے سیپ کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر ارشاد احمد شیخ ، اختر حسین ہانس فنانس آفیسر سیپ پاکستان ،مہر زاہد واندر عوامی ترقیاتی ادارہ بھی موجود تھے۔