• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈاکٹر افتخار بیگ کی کتاب اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر تقریب کا نعقاد

webmaster by webmaster
اپریل 17, 2016
in First Page
0

ڈاکٹر افتخار بیگ  کی کتاب اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر تقریب کا نعقاد
kitabلیہ(صبح پا کستان)معروف شاعر ،دانشورمحقق ڈاکٹر افتخار بیگ کی کتاب ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘کی کتاب رونمائی اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب کی صدارت پروفیسر مہر اختر وہاب نے کی جب کہ مہمان خصوصی ڈاکٹر افتخار بیگ اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی تھے ۔مہر اختر وہاب نے اپنے خطاب میں کہا کہ بلاشبہ ڈاکٹر افتخار بیگ کی 7سالہ کاوش قابل صد تحسین ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں ضلع لیہ کی 115سالہ تاریخ کو یکجا کر کے آنے والے نئے محققین کے لیے آسانی پیدا کر دی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر افتخار بیگ لیہ کے دوسرے پی ایچ۔ڈی ہیں جبکہ ان سے پہلے صرف ڈاکٹر مہر عبدالحق نے 1956ء میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی یہی نہیں ڈاکٹر افتخار بیگ لیہ کے پہلے نظم گو شاعر بھی ہیں۔ڈاکٹر افتخار بیگ نے اس کتاب میں شعراکا جس انداز میں اعتراف کیا ہے ماضی میں اس کی مثال کم کم ہی ملتی ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر افتخار بیگ نے کہا کہ اس کتاب کی اشاعت کے دو مقاصد تھے ایک یہ کہ شعراء کا اعتراف کیا جائے اور دوسرا کہ زبان میں کس حد تک تبدیلی واقع ہوئی ہے اس کو لسانی طور پر پرکھا جائے۔ڈاکٹر حمید الفت ملغانی نے کہا کہ تحقیق کا کام بلاشبہ بہت مشکل عمل ہے لیکن نئی نسل کو تحقیق میں اپنا لوہا منوا کر یہ ثابت کرنا ہو گا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر افتخار بیگ کی کتاب اردو ادب کا بلاشبہ اثاثہ ہے ۔اس موقع پر شاہ زین رضا ڈائریکٹر جی سی لاہور کیمپس لیہ نے کہا کہ جی سی لاہور کیمپس کے لیے یہ اعزاز ہے کہ ڈاکٹر افتخار بیگ اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اس ادارے کا حصہ ہیں۔تقریب میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی

5555555555555555

Tags: layyah news
Previous Post

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں مجلس مباحثہ کا آغازایک مثبت عمل

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ طالبہ مہہ جبیں کی مڈل کے سالا نہ امتحانات میں شا ندار کا میابی

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ طالبہ مہہ جبیں کی مڈل کے سالا نہ امتحانات میں شا ندار کا میابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈاکٹر افتخار بیگ  کی کتاب اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر تقریب کا نعقاد kitabلیہ(صبح پا کستان)معروف شاعر ،دانشورمحقق ڈاکٹر افتخار بیگ کی کتاب ’’لیہ کا شعری افق:کل اور آج‘‘کی کتاب رونمائی اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر جی سی یونیورسٹی لاہور لیہ کیمپس میں تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب کی صدارت پروفیسر مہر اختر وہاب نے کی جب کہ مہمان خصوصی ڈاکٹر افتخار بیگ اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی تھے ۔مہر اختر وہاب نے اپنے خطاب میں کہا کہ بلاشبہ ڈاکٹر افتخار بیگ کی 7سالہ کاوش قابل صد تحسین ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں ضلع لیہ کی 115سالہ تاریخ کو یکجا کر کے آنے والے نئے محققین کے لیے آسانی پیدا کر دی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر افتخار بیگ لیہ کے دوسرے پی ایچ۔ڈی ہیں جبکہ ان سے پہلے صرف ڈاکٹر مہر عبدالحق نے 1956ء میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی یہی نہیں ڈاکٹر افتخار بیگ لیہ کے پہلے نظم گو شاعر بھی ہیں۔ڈاکٹر افتخار بیگ نے اس کتاب میں شعراکا جس انداز میں اعتراف کیا ہے ماضی میں اس کی مثال کم کم ہی ملتی ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر افتخار بیگ نے کہا کہ اس کتاب کی اشاعت کے دو مقاصد تھے ایک یہ کہ شعراء کا اعتراف کیا جائے اور دوسرا کہ زبان میں کس حد تک تبدیلی واقع ہوئی ہے اس کو لسانی طور پر پرکھا جائے۔ڈاکٹر حمید الفت ملغانی نے کہا کہ تحقیق کا کام بلاشبہ بہت مشکل عمل ہے لیکن نئی نسل کو تحقیق میں اپنا لوہا منوا کر یہ ثابت کرنا ہو گا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر افتخار بیگ کی کتاب اردو ادب کا بلاشبہ اثاثہ ہے ۔اس موقع پر شاہ زین رضا ڈائریکٹر جی سی لاہور کیمپس لیہ نے کہا کہ جی سی لاہور کیمپس کے لیے یہ اعزاز ہے کہ ڈاکٹر افتخار بیگ اور ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اس ادارے کا حصہ ہیں۔تقریب میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی

5555555555555555

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.