میٹرک امتحا نات میں کوٹ سلطان کے طلبا ؤ طالبات کا اعزاز
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کی ہونہار طالبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی ایڈووکیٹ نے میٹر ک امتحان ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کی ہونہار طالبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی ایڈووکیٹ نے میٹر ک امتحان ...
file foto کوٹ سلطان(صبح پا کستان)دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھا ؤ کا سلسلہ جاری، بکھری احمد خان کے ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک شہر کے اندر داخل ہونے لگی ،ہیوی ٹریفک کے دن ...
یہ(صبح پاکستان)شہریوں کو براہ راست رسائی کیلئے سرگرم عمل ،پولیس سے متعلقہ مسائل کو فوری حل کیلئے متعدداقدامات،شہری بذریعہ ٹیلی ...
ABBOTABAD – The compound where Al-Qaeda leader Osama bin Laden was killed by US forces, will be converted into a ...
file foto لیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کی بے حسی یا اخلاقی گرواٹ، لاوا رث لا ش کو پوسٹ مارٹم ...
پاکستان مسلم لیگ کی حکو مت لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ پر جلد قابو پا لے گی ۔ صاحبزادہ فیض الحسن ...
چوک اعظم ۔ نڈیاکشمیر میں ظلم بربریت کو بند کرے،کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ،کشمیریوں کی قربانیاں جلد رنگ لائیں ...
گردوں کے مرض میں مبتلا بھٹہ مزدور صغیر احمد کی اپیل کوٹ سلطان (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کی ہونہار طالبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی ایڈووکیٹ نے میٹر ک امتحان میں1082نمبر حاصل کر کے ڈیرہ ڈویژن میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اس شاندار کامیابی اہلیان کوٹ سلطان ملک عبدالستار منجوٹھہ،ملک حفیظ اللہ ،اللہ نواز سرگانی ،محمد اسلم ملک ،عبدالطیف،عمر فاروق سرگانی ،ارشد سرگانی ،اعجاز کھوت اور دیگر کی جانب سے ہونہار طالبہء اس کے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد پیش کی گئی ہے ۔
جب کہ سماجی کارکن ملک حفیظ اللہ منجوٹھہ کے بیٹے ملک علی شیر حیدر نے میڑک کے امتحان میں1040 نمبر لے کر نمایا ں پوزیشن حاصل کی ہے جس پرایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ ،پروفیسر سلیم ناصر ،چوہدری ارشاد احمد،ملک محمد اسلم ،فہیم احمد اور دیگر نے ان کو مبارک باد دی ہے