لیہ ۔ آرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام
آرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام راول بلوچ لیہ لیہ (صبح پا کستان ) ...
آرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام راول بلوچ لیہ لیہ (صبح پا کستان ) ...
نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی سی او ...
مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس file foto چوک اعظم(صبح ...
بھارتی دہشت گردی پر اسلامی سربراہی کونسل کا اجلاس بھی بلایا جائے ۔ مہر اصغر پپو لیہ(صبح پا کستان ) ...
ضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک لیہ (صبح پا کستان)محرم الحرام ...
پریس کلب کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد تعلیم انسان کو معاشرے میں رہنے ...
مقررہ وقت سے قبل بنک بند ؟ بنک کھاتہ داروں،سرکاری ملازمین میں مایوسی لیہ(صبح پا کستان)حبیب بنک لیہ سٹاف نے ...
RAIWIND (Web Desk) – Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan has said that his party would not let PM Nawaz ...
پو لیس اور خفیہ اداروں کاسرچ آپریشن دو مشکوک افراد گرفتار چو ک اعظم ( صبح پا کستان )پو لیس ...
سیدنا عمر فاروقؓ کی زندگی اک نظرمیں شاہداقبال شامی دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی آئے جنہوں نے اپنی دانشمندی،عمل ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetailsآرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام

لیہ (صبح پا کستان ) مقامی فنکاروں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے پنجاب حکومت پرفارمنس کے مختلف مواقع فراہم کررہی ہے تاکہ ان کی پرموشن کے ذریعے فنکارانہ صلاحتیں ملکی و غیر ملکی سطح تک پھیلائی جاسکے یہ بات آرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں فوک میوزیکل پروگرام کے موقع پر ریزیڈنٹ ڈائریکٹر محمد اسد شہزاد نے کہی۔ اس موقع پر مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیااور بھر پور داد موصول کی۔
