لیہ ۔ ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض کی کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی تقریب رونمائی
لیہ (صبح پا کستان)ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض گولڈمیڈلسٹ کی نو تخلیق شدہ کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی رونمائی عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ...
لیہ (صبح پا کستان)ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض گولڈمیڈلسٹ کی نو تخلیق شدہ کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی رونمائی عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ...
لیہ(صبح پا کستان)ایپکا زرعی انجینئرنگ ورکشاپ کے الیکشن شیڈول کا اعلان واالیکشن کمیشن قائم ،تفصیل کے مطابق ضلعی صدر ایپکا ...
ڈاکٹر شفیق احمد لیہ(صبح پا کستان)فرسٹ ایئرکے امتحانات میں طلبہ و طالبات کی انڈر مارکنگ ،لیہ کی پوزیشن ہولڈرز طالبات ...
لیہ (صبح پا کستان) فرنیچر خریداری سکینڈل میں سا بق ڈی سی او رانا گلزار احمد کے ساتھ او ایس ...
لیہ (ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے ایم فل ، پی ایچ ڈی کے اضافی نمبرز ...
Subh.e Pakistan Layyah News 16.10.2016 لیہ ۔ فرنیچر خریداری سکینڈل
دھوری اڈہ (صبح پا کستان)*نامعلوم مسلح موٹر سا ئیکل سوارایک بار پھر سر گرم ۔دھوری اڈہ.میں ہو نے والی ڈکیتی ...
LAHORE - Chief Minister Shahbaz Sharif took stern action over violation of rules and regulations in process to procure equipment ...
لیہ(صبح پا کستان) تحریک انصاف ضلع لیہ کے ہزاروں کارکنان اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو کر کرپشن کے خلاف ...
لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی حکومت اور محکمہ خوراک کے زیر اہتمام دوآبہ فانڈویشن کے اشتراک ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)ممتاز دانشورو شاعرقاسم عارض گولڈمیڈلسٹ کی نو تخلیق شدہ کتاب’’ ادارک کربلا‘‘ کی رونمائی عوامی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے دفتر میں منعقد ہوئی ۔تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالرحمان قریشی اور مہرمحمد طفیل تھے۔تقریب میں شعرا ء کرام میاں شمشاد سرائی ،پروفیسر ریاض راہی ،منتظر مہدی،صابر حسین صابر نے مقالہ جات پیش کیے۔جبکہ شفیق خیالی ،نعمان اشتیاق ملک،مجاہد شاہ،جمعہ خان عاصی ،خادم حسین نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کتاب کے مندرجات پر روشنی ڈالی اور خوب صورت اشعار پیش کیے۔تقریب کی کمپئرنگ سلیم اختر ندیم نے کی اور قاسم عارض نے کتاب کے بارئے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔بعد ازاں شعرا ء کرام کو ’’اظہر زیدی ‘‘ادبی ایوارڈدیاگیا۔
