• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنان اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو ں گے ۔سردار بہاد ر خان سیہڑ

webmaster by webmaster
اکتوبر 17, 2016
in First Page
0

ptiلیہ(صبح پا کستان) تحریک انصاف ضلع لیہ کے ہزاروں کارکنان اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو کر کرپشن کے خلاف جہاد کریں گے ، کارکنان عمران خان کی کال پر اسلام آباد بند کر نے کے لئے ہر وقت تیار ہیں ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر سردار بہاد ر خان سیہڑ نے لیہ میں منعقدہ پی ٹی آئی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ عمران خان نے کرپشن کے خلاف جس تحریک کا آغاز کیا ہے اس میں بھر پور ساتھ دیتے ہوئے مقررہ تاریخ کو ہر حال میں پہنچیں گے ۔ ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری بشارت رندھاوا نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لیہ کے ٹائیگر کرپٹ حکمرانوں کے خلاف دھرنے میں شرکت کر کے ملک سے محبت کا اظہار کریں گے۔ انہوں نے کارکنان سے اپیل کی کہ کرپشن کے خلاف جنگ میں عمران خان کے ساتھ اپنے دوستوں کے ہمراہ شریک ہوں ۔ پی ٹی آئی اجلاس سے سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، ضلعی صدر انصاف لیبر ونگ سید جان خان ، سٹی صدر پی ٹی آئی محمد اختردھول ، زاہد خان نے بھی خطاب کیا۔ پی ٹی آئی اجلاس میں ضلع بھر سے کارکنان اور عہدیداران نے شرکت کی۔

pti

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ متناسب اور محفوظ خوراک ہرانسان کا بنیاد ی حق ہے ،عالمی یوم خوراک سیمینار سے مقررین کا خطاب

Next Post

CM transfers DCOs over ‘violation of rules’

Next Post
CM transfers DCOs over ‘violation of rules’

CM transfers DCOs over ‘violation of rules’

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ptiلیہ(صبح پا کستان) تحریک انصاف ضلع لیہ کے ہزاروں کارکنان اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو کر کرپشن کے خلاف جہاد کریں گے ، کارکنان عمران خان کی کال پر اسلام آباد بند کر نے کے لئے ہر وقت تیار ہیں ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر سردار بہاد ر خان سیہڑ نے لیہ میں منعقدہ پی ٹی آئی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ عمران خان نے کرپشن کے خلاف جس تحریک کا آغاز کیا ہے اس میں بھر پور ساتھ دیتے ہوئے مقررہ تاریخ کو ہر حال میں پہنچیں گے ۔ ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری بشارت رندھاوا نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لیہ کے ٹائیگر کرپٹ حکمرانوں کے خلاف دھرنے میں شرکت کر کے ملک سے محبت کا اظہار کریں گے۔ انہوں نے کارکنان سے اپیل کی کہ کرپشن کے خلاف جنگ میں عمران خان کے ساتھ اپنے دوستوں کے ہمراہ شریک ہوں ۔ پی ٹی آئی اجلاس سے سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ، ضلعی صدر انصاف لیبر ونگ سید جان خان ، سٹی صدر پی ٹی آئی محمد اختردھول ، زاہد خان نے بھی خطاب کیا۔ پی ٹی آئی اجلاس میں ضلع بھر سے کارکنان اور عہدیداران نے شرکت کی۔

pti

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.