چوک اعظم ۔ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری کا نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس
چوک اعظم(صبح پا کستان) شہر میں تجاوزات اور صفائی کے معاملات کو بہتر بنایا جائے گا ۔کسی بھی غریب کا ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) شہر میں تجاوزات اور صفائی کے معاملات کو بہتر بنایا جائے گا ۔کسی بھی غریب کا ...
اداریہ دراصل بھوک ہڑتالی لطیف شبلی کی موت اسی ظالمانہ نظام کے خلاف ایک علا متی احتجاج ہے ۔ چیف ...
ISLAMABAD – Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif telephoned US President-elect Donald Trump and felicitated him on his victory. During the ...
لیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سےجی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا۔ گریڈ ایک سے بائیس ...
چراغ تلے اندھیرا خضرکلاسرا سینٹ کمیٹی برائے کیبنٹ کے اجلاس میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کی ...
لیہ(صبح پا کستان)سبز انقلا ب کے لئے تھل جیسے علا قوں میں ڈرپ ایریگشن سسٹم کی ترویج وقت کا نا ...
حرف نور وزارتیں اور عوامی توقعات تحریر .. مہر کامران تهند نہ هینگ لگے ... نہ پهٹکری... رنگ چوکها آئے. ...
مریم جہانگیر کی نئی نسل کے لیے تربیت ساز کہانیاں تحریر۔ثمینہ کنول اپنی تحریر سے جھلکتی شفاف اور مثبت سوچ ...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) چوک اعظم کے نوجوان ماڈل و ادا کار نبیل علی ثاقب آج لاہور میں ...
ملتان(صبح پا کستان )بھارت پاکستانی دریاؤں کا پانی بند کر کے اپنی ہی موت کو دعوت دیگا ’بھارت مسئلہ کشمیر ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
چوک اعظم(صبح پا کستان) شہر میں تجاوزات اور صفائی کے معاملات کو بہتر بنایا جائے گا ۔کسی بھی غریب کا روزگار تباہ کرنا آپریشن کا نام نہیں ۔ملک ریاض گرواہ ۔ہم سب مل کر اپنا شہر خوبصورت بنائیں گے ،نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کی ٹی ایم او لیہ کے ساتھ اجلاس ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری نے چوک اعظم کی صفائی اور سڑک پر موجود تجاوات کے خاتمے کے لیے بلدیہ چوک اعظم میں نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کیا ۔جس میں فیصل آباد روڈ اور فتح پور روڈ کی تجاوزات ،شہر بھر کے مختلف مقامات کی صفائی کے معاملات کی نشاندہی کی گئی ۔
اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے متوقع چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواہ نے کہا کہ شہر میں تجاوزات اور صفائی کے معاملات ابتر ہیں جنہیں ٹی ایم اے کا عملہ بہتر طریقے سے حل کرے انہوں نے کہا کہ شہر کی اکثریت آبادی غریب ہے اور ان کا روزگار خوانچے ،فروٹ اور سبزی ریحی سے جڑا ہوا ہے ۔ان کے کاروبار کو ڈسٹرب کیے بغیر باہمی مشاورت سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا ۔انہو ں نے کہا کہ ہم شہریوں کو خود چاہیے کہ وہ اپنے شہر کوخوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور احسن طریقے سے اس مسئلے کا حل نکالیں ۔انہوں نے کہا کہ شہر میں صفائی اور تجاوزات کے مسئلے کا شاندار حل نکالیں گے ۔
اس موقع پر کونسلرز میں ارسلان تھہیم،ظفر ،اقلیتی کونسلر پطرس مسیح ،لالہ اسلم گجر ،سابق تحصٰل نائب ناظم اکر م اسراء ،سید رسول ملکو ،عبدالستار پپو علوی ،پروفیسر لالہ احمد گجر،اورمیڈیا کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ٹی ایم او لیہ نے سی او میونسپل کمیٹی چوہدری خالد کو سفائی اور تجاوزات کے حوالے سے ہدایات دیں ۔
رپورٹ ۔محمد صابر عطاء تھہیم ۔ چوک اعظم