• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اداریہ … دراصل بھوک ہڑتالی لطیف شبلی کی موت اسی ظالمانہ نظام کے خلاف ایک علا متی احتجاج ہے ۔

webmaster by webmaster
دسمبر 1, 2016
in کالم
0
اداریہ … دراصل بھوک ہڑتالی لطیف شبلی کی موت اسی ظالمانہ نظام کے خلاف ایک علا متی احتجاج ہے ۔

اداریہ

دراصل بھوک ہڑتالی لطیف شبلی کی موت اسی ظالمانہ نظام کے خلاف ایک علا متی احتجاج ہے ۔

indexچیف آف آرمی سٹاف کی مدمت ملازمت میں تو سیع کے حق میں "مت جاؤ، جنرل راحیل شریف،” مطا لبہ کرنے والے کراچی پریس کلب کے سامنے بیٹھے بھوک ہڑ تالی بزرگ شخص لطیف شبلی چل بسے ‘۔
ان کے بیٹے کے مطا بق بھوک ہڑتال کئے ان کے والد کو جزل راحیل شریف کی ریٹائر منٹ پر شدید دکھ ہوا اور وہ یہ خبر سن کر خالق حقیقی سے جان ملے ۔
سیاستدانوں اور اپنے سیاسی و مذ ہبی نظریات کے لءے جانوں کی انسا نی جا نوں کی قر با نیوں سے تو تاریخ بھری پڑی ہے ، ماضی میں ہمارے ہاں بھی ایسا دیکھنے کو ملا جب سا بق وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کو سزاءے موت کا حکم سنا یا گیا تب پی پی پی کے کار کنوں نے خود سوزی کر کے اپنے قاءد سے اپنی محبت اور عدالتی فیصلہ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کریا لیکن شائد دنیا میں یہ اپنی نو عیت کا ایک منفرد واقعہ ہے کہ کسی شہری نے کسی فوجی جرنیل کی ریٹائر منٹ پر ایسا انو کھا احتجاج ریکارڈ کرایا ہو ۔
جزل راحیل شریف کی ریٹاءر منٹ کے خلاف طویل بھوک ہڑتال کے سبب لطیف شبلی کی موت ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ؟ کہ آ خر ایسا کیوں ہوا ؟ لطیف شبلی نے اپنے اس انو کھے مطا لبہ کے حق میں اپنی جان داءو پر کیوں لگا دی ؟
بہت سے لوگ لطیف شبلی کے اس احتجاج کو خود کشی قرار دے کر ان سوالات کو ہوا میں اڑا رہے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ وقت آ گیا ہے کہ اشرا فیہ اپنے سیاسی سماجی معاشرتی رویوں پر غور کرے ۔
لطیف شبلی کا احتجاج جزل راحیل کی ریٹاءرمنٹ کے خلاف اور مد مت ملازمت میں تو سیع سے زیادہ ہمارے ہاں بر سر اقتدار اشرافیہ کے اس نظام کے خلاف تھا جس میں ایک عام پا کستانی شہری کی زند گی ریاستی سطح پر بد امنی ،نا انصافی ،رشوت ، شفارش ، ظلم اور استحصال پر مبنی سیاسی ، سماجی ،عدالتی اور معاشرتی استحصالی نظام کے سبب در گور ہو گئی ہے ۔۔۔
دراصل بھوک ہڑتالی لطیف شبلی کی موت اسی ظالمانہ نظام کے خلاف ایک علا متی احتجاج ہے ۔۔۔

14671063_1352242554794742_4534049266964265643_nتحریر ۔ انجم صحرائی

Previous Post

Nawaz Sharif is a terrific guy, Pakistan is an amazing country with tremendous opportunities: Donald Trump

Next Post

چوک اعظم ۔ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری کا نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس

Next Post

چوک اعظم ۔ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری کا نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

اداریہ

دراصل بھوک ہڑتالی لطیف شبلی کی موت اسی ظالمانہ نظام کے خلاف ایک علا متی احتجاج ہے ۔

indexچیف آف آرمی سٹاف کی مدمت ملازمت میں تو سیع کے حق میں "مت جاؤ، جنرل راحیل شریف،" مطا لبہ کرنے والے کراچی پریس کلب کے سامنے بیٹھے بھوک ہڑ تالی بزرگ شخص لطیف شبلی چل بسے '۔ ان کے بیٹے کے مطا بق بھوک ہڑتال کئے ان کے والد کو جزل راحیل شریف کی ریٹائر منٹ پر شدید دکھ ہوا اور وہ یہ خبر سن کر خالق حقیقی سے جان ملے ۔ سیاستدانوں اور اپنے سیاسی و مذ ہبی نظریات کے لءے جانوں کی انسا نی جا نوں کی قر با نیوں سے تو تاریخ بھری پڑی ہے ، ماضی میں ہمارے ہاں بھی ایسا دیکھنے کو ملا جب سا بق وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کو سزاءے موت کا حکم سنا یا گیا تب پی پی پی کے کار کنوں نے خود سوزی کر کے اپنے قاءد سے اپنی محبت اور عدالتی فیصلہ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کریا لیکن شائد دنیا میں یہ اپنی نو عیت کا ایک منفرد واقعہ ہے کہ کسی شہری نے کسی فوجی جرنیل کی ریٹائر منٹ پر ایسا انو کھا احتجاج ریکارڈ کرایا ہو ۔ جزل راحیل شریف کی ریٹاءر منٹ کے خلاف طویل بھوک ہڑتال کے سبب لطیف شبلی کی موت ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ؟ کہ آ خر ایسا کیوں ہوا ؟ لطیف شبلی نے اپنے اس انو کھے مطا لبہ کے حق میں اپنی جان داءو پر کیوں لگا دی ؟ بہت سے لوگ لطیف شبلی کے اس احتجاج کو خود کشی قرار دے کر ان سوالات کو ہوا میں اڑا رہے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ وقت آ گیا ہے کہ اشرا فیہ اپنے سیاسی سماجی معاشرتی رویوں پر غور کرے ۔ لطیف شبلی کا احتجاج جزل راحیل کی ریٹاءرمنٹ کے خلاف اور مد مت ملازمت میں تو سیع سے زیادہ ہمارے ہاں بر سر اقتدار اشرافیہ کے اس نظام کے خلاف تھا جس میں ایک عام پا کستانی شہری کی زند گی ریاستی سطح پر بد امنی ،نا انصافی ،رشوت ، شفارش ، ظلم اور استحصال پر مبنی سیاسی ، سماجی ،عدالتی اور معاشرتی استحصالی نظام کے سبب در گور ہو گئی ہے ۔۔۔ دراصل بھوک ہڑتالی لطیف شبلی کی موت اسی ظالمانہ نظام کے خلاف ایک علا متی احتجاج ہے ۔۔۔

14671063_1352242554794742_4534049266964265643_nتحریر ۔ انجم صحرائی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.