لیہ ۔ نشیبی علاقوں کی عوام کو دریاے سندھ کی تباہ کاریوں سے محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔مہر اعجاز احمد اچلانہ
لیہ (صبح پا کستان) صوبائی وزیر براے اقدامات قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر ...
لیہ (صبح پا کستان) صوبائی وزیر براے اقدامات قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر ...
ضلع بھر کے ہزاروں کارکنان نے قصبہ پہاڑ پور پر صوبائی وزیر کا شاندار استقبال کیا ، پھولوں کی پتیاں ...
لیہ(صبح پا کستان)سات دسمبر کو نیشنل ووٹرز ڈے کے موقع پر سیمینار ٹی ایم اے ہال لیہ میں منعقدہوگا۔سیمینار کے ...
لیہ(صبح پا کستان)چیف منسٹر تحریری و تقریری مقابلہ جات میں ضلعی سطح کے مقابلے فوکل پرسن ڈی اوسیکنڈری ارشاد حسین ...
ہیلپ لائن ود انجم صحرا ئی الحمد للہ ۔۔ سال 2009-10 سے صبح پا کستان لیہ کا پروگرام " ہیلپ ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ربیع الاول کے تمام تر جلوس کے راستوں پر پولیس اہلکار تعینات ہونگے جو جلوس ...
RAWALPINDI – Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa has confirmed death sentences for another four hardcore terrorists, the ...
بے لوث اور محب الوطن رضاکاروں کو سلام ،عنایت بلوچ کمیونٹی ایمرجنسی ٹیم کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت ہے ...
لیہ(صبح پا کستان)جشن عیدمیلادالنبی ﷺکی مبارک سعادتوں کی موقع پر فرزندان اسلام کوبھرپور تحفظ فراہم کریں ،ممبران امن کمیٹی کے ...
لیہ(صبح پا کستان)اما ں بچے کی بہتر صحت کے حوالے سے جا ری 10دسمبر تک منا ئے جا نے والے ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان) صوبائی وزیر براے اقدامات قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کسی قسم کی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے حکومت پنجاب ہمہ وقت تیار ہے ضلع لیہ کی تعمیر وترقی ،خوشحالی اور نشیبی علاقوں کی عوام کو دریاے سندھ کی تباہ کاریوں سے محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔یہ بات انہوں نے وزارت کا حلف اُٹھانے کے بعد پہلی بار لیہ آنے پر مختلف جگہوں پر منعقدہ استقبالیہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔صوبائی وزیر نے کہاصوبے بھر میں عوامی فلاح و بہبود اور قدرتی آفات سے محفوظ بنانے کے لیے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ٹیکنالوجی و فنی مہارت کے حصول کے لیے اقدامات عمل میں لاے جارہے ہیں اور پاکستان مسلم لیگ ن کو مزید متحرک و جدت پیدا کرنے کے لیے آرگنائز کیا جارہا ہے ۔
