• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عیدمیلاد النبی ﷺ کے حوالے سے منعقدہ پروگراموں پر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایاجائے ۔ڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء

webmaster by webmaster
دسمبر 5, 2016
in First Page
0

kkkkkkلیہ(صبح پا کستان)جشن عیدمیلادالنبی ﷺکی مبارک سعادتوں کی موقع پر فرزندان اسلام کوبھرپور تحفظ فراہم کریں ،ممبران امن کمیٹی کے ساتھ رابطے میں رہیں،ہوٹل سرائے گیسٹ ہاؤسزکاسرچ آپریشن کیاجائے،تمام افسران واہلکاران اپنی حاضری کویقینی بنائیں ،گشت وپڑتال کا نظام مؤثرکیاجائے،مجرمان اشتہاری اورمنشیات فروشوں کیخلاف کاروائی جاری رکھی جائے۔ ڈی پی او لیہ کی پولیس افسران کو ہدایات ۔تفصیلات کے مطابق دفترپولیس کے کمیٹی روم میں ڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کی زیرصدارت میٹنگ منعقد ہوئی میٹنگ میں ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز،انچارج سیکورٹی ،انچارج ٹریفک شریک ہوئے ڈی پی او نے پولیس افسران کو ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ عیدمیلاد النبی ﷺ کے حوالے سے منعقدہ پروگراموں پر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایاجائے اورقیام امن کیلئے تمام دستیاب شدہ وسائل بروئے کارلائے جائیں اور ضلع میں ہونے والے محافل اورجلوسوں کے دوران بھرپور نفری تعینات کی جائے پروگرام کے منتظمین سے میٹنگ کریں ممبران امن کمیٹی سے قریبی رابطے میں رہیں انھوں نے کہا کہ تمام افسران واہلکاران اپنی حاضری کویقینی بنائیں جبکہ شہریوں کو پُرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے شاہراہوں پر ٹریفک پولیس افسران بھی تعینات رہیں اور ٹریفک کے نظام کوکنٹرول کریں امن وامان کویقینی بنانے اورشرپسندعناصر کے مذموم مقاصد کوناکام بنانے کیلئے اپنے اپنے علاقہ تھانہ میں موجودہوٹل ،سرائے ،گیسٹ ہاؤسزکاسرچ آپریشن کیاجائے ڈی پی اونے کہا کہ گشت وپڑتال کے نظام کو مؤثر کیاجائے مجرمان اشتہاری اورمنشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کوجاری رکھاجائے۔

kkkkkk

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ،ما ں بچے کی بہتر صحت کا ہفتہ منانے کا بنیا دی مقصد فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت سے مستفید کر نا ہے ۔ ڈاکٹر امیر عبد اللہ

Next Post

لیہ ۔ رضاکاروں کا عالمی دن

Next Post

لیہ ۔ رضاکاروں کا عالمی دن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

kkkkkkلیہ(صبح پا کستان)جشن عیدمیلادالنبی ﷺکی مبارک سعادتوں کی موقع پر فرزندان اسلام کوبھرپور تحفظ فراہم کریں ،ممبران امن کمیٹی کے ساتھ رابطے میں رہیں،ہوٹل سرائے گیسٹ ہاؤسزکاسرچ آپریشن کیاجائے،تمام افسران واہلکاران اپنی حاضری کویقینی بنائیں ،گشت وپڑتال کا نظام مؤثرکیاجائے،مجرمان اشتہاری اورمنشیات فروشوں کیخلاف کاروائی جاری رکھی جائے۔ ڈی پی او لیہ کی پولیس افسران کو ہدایات ۔تفصیلات کے مطابق دفترپولیس کے کمیٹی روم میں ڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء کی زیرصدارت میٹنگ منعقد ہوئی میٹنگ میں ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز،انچارج سیکورٹی ،انچارج ٹریفک شریک ہوئے ڈی پی او نے پولیس افسران کو ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ عیدمیلاد النبی ﷺ کے حوالے سے منعقدہ پروگراموں پر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایاجائے اورقیام امن کیلئے تمام دستیاب شدہ وسائل بروئے کارلائے جائیں اور ضلع میں ہونے والے محافل اورجلوسوں کے دوران بھرپور نفری تعینات کی جائے پروگرام کے منتظمین سے میٹنگ کریں ممبران امن کمیٹی سے قریبی رابطے میں رہیں انھوں نے کہا کہ تمام افسران واہلکاران اپنی حاضری کویقینی بنائیں جبکہ شہریوں کو پُرامن ماحول فراہم کرنے کیلئے شاہراہوں پر ٹریفک پولیس افسران بھی تعینات رہیں اور ٹریفک کے نظام کوکنٹرول کریں امن وامان کویقینی بنانے اورشرپسندعناصر کے مذموم مقاصد کوناکام بنانے کیلئے اپنے اپنے علاقہ تھانہ میں موجودہوٹل ،سرائے ،گیسٹ ہاؤسزکاسرچ آپریشن کیاجائے ڈی پی اونے کہا کہ گشت وپڑتال کے نظام کو مؤثر کیاجائے مجرمان اشتہاری اورمنشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کوجاری رکھاجائے۔

kkkkkk

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.