لیہ ۔کھاد ڈیلرز مقررہ نرخوں پر کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔اے سی لیہ عابد کلیار
لیہ( صبح پا کستان )اے سی لیہ عابد کلیار نے کھادوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے ...
لیہ( صبح پا کستان )اے سی لیہ عابد کلیار نے کھادوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان). بزرگ صحافی گل بلوچ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ). رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق خان کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت شعبہ تعلیم ...
لیہ(صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ ظفراُللہ خان نے آج یہاں ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا جس کے دوران ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے . صوبہ بھر ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے ہو نے والے انتخابات میں مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں نے علا ج معالجہ کی سہو لیا ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )تحصیل بار ایسو ایشن تحصیل کروڑ لعل عیسن کے انتخابات میں تحریک انصاف کے ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ).ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے ...
چوبارہ (صبح پا کستان )تحصیل بار ایسوسی ایشن کے ہو نے والے الیکشن میں حاجی ملک غلام شبیر بپی ایڈ ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )اے سی لیہ عابد کلیار نے کھادوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں کھاد ڈیلرز کا اچانک معائنہ کیا۔ جس کے دوران تین کھاد ڈیلرز خلاف ورزی کے مرتکب پاے گئے ۔جن میں سے ایک پر 6ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جب کہ ایک ڈیلر شیخ فیاض بائی پاس روڈ لیہ کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا تیسرے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔اس موقع پر اے سی لیہ نے کھاد ڈیلرز کو ہدایت کی کہ وہ مقررہ نرخوں پر کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائیں ورنہ انکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔