ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان ).ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے ضلع مظفرگڑھ کے العباس پبلک سکول ، گورنمنٹ پرائمری سکول ، کمرشل مارکیٹ ، قریشی پٹرول پمپ ، گڈز ٹرانسپورٹ ، الائیڈ پبلک سکول ، ام تالیق پبلک سکول ، رکشہ سٹینڈ ، بستی قریشی او ردیگر مقامات پر ڈرائیوروں اور طلبہ کو دھند اور بارش کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ، گاڑیوں پر فوگ لائٹس اور چمک پٹی کا استعمال ، ہیلپ لائن 1124 اور 15، ون ویلنگ ، ٹریفک قوانین ، ذاتی سکیورٹی اور ڈینگی بخار کے حوالے سے آگاہی لیکچرز دیئے . اس موقع پر روڈ سیفٹی کیمپ بھی لگایاگیا اور معلوماتی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے. یونٹ میں اے ایس آئی خالداقبال ،ہیڈکانسٹیبل جمشید اقبال ، ذوالفقار احمد اور فرحان اصغر شامل تھے .
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









