وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کی مصروفیات ,کیمپ جیل لاہور کا دورہ
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یارہنجرانے کیمپ جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی جیل ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یارہنجرانے کیمپ جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی جیل ...
چوک اعظم(صبح پا کستان ) ملک بیوروکریسی کے سہارے چلا ے والوں ے ملک اور قوم کی خدمت کر ے ...
لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری لاہور کا سارا عملہ فارغ ...
چوک اعظم(صبح پا کستان )گیس ری فلنگ کے دوران آگ بھڑکنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔غیر ...
لیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی موٹرسائیکل ریڑھا کالے شیشے والی گاڑیوں بلا نمبر گاڑیوں کیخلاف بھی کمپین جاری،ٹریفک قوانین کی ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انچارج ایجوکیشن ٹریفک پولیس محمد رضا شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک نظام کی ...
لیہ(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 1625سکولوں کی موثر مانیٹرنگ و تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے22موٹرسائیکلز کی فراہمی ...
SUBH.E.PAKISTAN LAYYAH اداریہ گیس ری فلنگ کاروبار یا موت کا بیو پار فتح پور روڈ چوک اعظم پر واقع بلوچ ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالے گی ،ریلی کی ...
DAVOS, SWITZERLAND: Former army chief General (retd) Raheel Sharif believes much has been accomplished during his tenure as military chief ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یارہنجرانے کیمپ جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیراورکیمپ جیل کے سپرنٹندنٹ اسد وڑائچ بھی موجود تھے ۔وزیرجیل خانہ جات نے کیمپ جیل دورہ کے دوران قیدیوں کے لواحقین کے لیے بنائی گئی انتظارگاہ، ملاقات شیڈ ،بیرکس ،ہسپتال ،کچن اورسکول کا معانیہ بھی کیا۔ وزیرجیل خانہ جات ملک احمد یارہنجرانے انتظارگاہ میں قیدیوں کے لواحقین کی شکایات سنیں ، ملاقات شیڈ کا بھی دورہ کیا اورملاقات کے لیے آنے والے شہریوں سے بات چیت کی جبکہ جیل کے اندر تمام بیرکس، ہسپتال،کچن اورسکول کا بھی دورہ کیا۔
سٹی42 ٹی وی کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کا کہنا تھا کہ اپنے تمام مسائل سے وزیرجیل کو آگاہ کریں گے اس موقع پر ملک احمد یار ہنجرا کا کہنا تھا کہ قیدیوں کو تمام تر ممکن سہولیات فراہم کریں گے علاوہ ازیں جیل کے انتظامات کو تسلی بخش قراردیا