معلمات کو ہراساں کرنے پر ہیڈ ماسٹر کو دو سال کی سالانہ ترقی روکنے کی سزا.خاتون محتسب پنجاب کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )خاتون محتسب پنجاب فرخندہ وسیم افضل نے لاہو رکے ایک گورنمنٹ سکول کے ہیڈ ماسٹر کو تین خواتین ...
لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )خاتون محتسب پنجاب فرخندہ وسیم افضل نے لاہو رکے ایک گورنمنٹ سکول کے ہیڈ ماسٹر کو تین خواتین ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار ...
لیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریائی کٹاؤ و سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ ٹرم ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی اور ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) نوجوان لوک گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’مست ملنگ‘‘ریلیز ،سوشل میڈیا پر چھا گیا ۔تفصیل ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر سجاد حسین خٹک نے کہا ہے ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) کشمیر کے بغیر ہمارا وجود مکمل نہیں ہے ۔حافظ سعید کی رہائی سے ہی کشمیر ...
ISLAMABAD/LAHORE – Pakistan is observing Kashmir Day today (February 5) to show solidarity with the Kashmiris in their struggle for ...
لیہ (صبح پا کستان )یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر میں بحارتی افواج کے ہاتھوں معصوم کشمیری بچوں پر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )خاتون محتسب پنجاب فرخندہ وسیم افضل نے لاہو رکے ایک گورنمنٹ سکول کے ہیڈ ماسٹر کو تین خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے پر سزا سنائی ۔ شکایت کنندگان نے خاتون محتسب پنجاب کو درج کردہ شکایات میں ہیڈ ماسٹر پر غیر اخلاقی باتیں کر کے کام کے ماحول میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے الزامات لگائے ۔ خاتون محتسب پنجاب نے شکایات پر تفصیلی سماعت کی اور فریقین اور ان کے گواہوں کا موقف سنا اور ہیڈ ماسٹر پر الزامات ثابت ہونے پر دو سال کی سالانہ ترقی روکنے کی سزا سنائی ۔ مزید متعلقہ محکمہ کو ہیڈ ماسٹر کو خواتین کے اداروں میں تعینات نہ کرنے کی ہدایت دی ۔ خاتون محتسب پنجاب نے کہا کہ زیادہ تر خواتین نوکری ختم ہو جانے کے ڈر سے اور خاندانی دباؤ کی وجہ سے شکایت درج کروانے سے گریز کرتی ہیں تاہم ایسی شکایات کے رد عمل میں خاموشی اختیار کرنے سے اس قسم کے غلط رویے کو مزید فروغ ملتا ہے اس لئے خواتین کو چاہیے کہ خاموشی اختیار کرنے کی بجائے انکوائری کمیٹی میں شکایت درج کروائیں۔ source .. http://dailypakistan.com.pk