لیہ ۔میونسپل کمیٹی بجٹ , ممبران کا ملا جلا رد عمل ، بجٹ میں شہر کی ترقی کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا ۔ رضوان خان ،بجٹ مایوس کن ہے ۔ عابد انوار علوی ،چیئر مین نے بہترین بجٹ پیش کیا ۔ساجد محمود جھارا ، افسران کی خوشامد کا بجٹ ہے۔ تسلیم خان ایڈووکیٹ ۔بجٹ لیہ کے لئے بارش کاپہلا قطر ہے۔اظہر خان ہانس ،مشکل حالات میں شاندار بجٹ پیش کیا گیا۔ عظیم الحق ہانس
لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کا بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ، مشکل حالات میں بہترین بجٹ پیش کیا گیا، ممبران ...















