لیہ (عظیم اعوان سے) مقد مہ قتل سرکار بنام عمران تھانہ سٹی کے چاروں ملزم با عزت بری
لیہ( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیشن جج ظفر اللہ خان نیازی نے سرکار بنام عمران مقد مہ قتل مقد مہ ...
لیہ( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیشن جج ظفر اللہ خان نیازی نے سرکار بنام عمران مقد مہ قتل مقد مہ ...
KARACHI – Sindh High Court (SHC) on Thursday granted protective bail to Pakistan Peoples Party’s leader Sharjeel Memon in two ...
راولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک ) پاکستان کے امریکہ میں تعینات سابق سفیر حسین حقانی کے واشنگٹن پوسٹ میں امریکی ویزوں کے ...
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان) مئیر ڈی جی خان شاہد حمید چانڈیہ کی ایم ڈی سوئی نادرن گیس عارف ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور ...
روجھاں( صبح پا کستان )حکومت پنجاب بچوں کی تعلیم و تربیت اور کوالٹی بہتر بنانے کے لئے سنٹر آف ایکسیلنس ...
لیہ (صبح پا کستان) شوگر کین سیس فنڈ کے ذریعے لیہ سٹی کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کو مد نظر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) دارلاطفال ڈیرہ غازیخان میں مقیم یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا. اس موقع ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) تحریک انصاف کی سینئر رہنما وممبر سی ای سی و ضلعی کوارڈینیٹر انصاف ...
راجن پور( صبح پا کستان )ضلع کونسل راجن پور کا اجلاس وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں کی زیر صدارت منعقد ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیشن جج ظفر اللہ خان نیازی نے سرکار بنام عمران مقد مہ قتل مقد مہ نمبر396/13 مورخۃ 13.7.13بجرم ,394, 4011,302 ت پ تھانہ سٹی لیہ کا فیصلہ سناتے ہوءے چاروں ملزمان نیاز ، عابد ، ارشد اور عمران کو با عزت بری کر دیا ، مدعی مقد مہ محمد صادق ولد اللہ ڈیوایا سکنہ چک نمبر 148ٹی ڈی اے نے فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوءے کہا کہ پو لیس نے ان کا کیس کمزور کیا ہے پہلے پو لیس نے دیگر ملزمان کو نامزد کیا پھر انہیں بے گناہ کیاگیا پھر دیگر ملزمان کو نامزد کیا گیا اور پھر انہیں بھی بے گناہ کر دیا گیا ہے. ہمارے ساتھ نا انصا فی ہوءی ہے رپورٹ ۔ عظیم اعوان پریس رپورٹر