ڈیرہ غازیخان ۔ پریمئر لیگ میں فرانس ، جرمنی ، آسٹریلیا سمیت 30غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کیلئے رضا مندی ظاہرکی ہے ، پنجاب میں 200کے قریب کھیل کے گراونڈز اپ گریڈ کیے جائیں گے .لیہ سمیت ڈویژن بھر میں 15کے قریب سپورٹس گراونڈز کی اپ گریڈیشن  منظور۔محمد حنیف عباسی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس و پراونشل منیجمنٹ یونٹ پنجاب
لیہ , وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی لیہ آمد پر اپنے محبوب قائد کا فقید المثال استقبال کریں گے ,وزیراعلی  دورہ کے موقع پر میگا پراجیکٹ لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک کا افتتاح  بھی کریں گے ، چو ہدری اشفاق احمد ایم پی اے
(اداریہ ) جناب ڈپٹی کمشنر صاحب لیہ ! ان نو ٹیفا ئیڈ چک 123بی ٹی ڈی اے کا( بو گس انتقال دیہہ نمبر1) اور ایم سی ہائی سکول کے بانی ادارے بھراتری ٹرسٹ کی خورد برد کی  گئی قیمتی شہری اور زرعی اراضی آپ کی توجہ کا منتظر ہے
ڈیرہ غازیخان ، کمشنرکا ڈی جی خان ٹیچنگ ہسپتال سمیت لیہ، راجن پور کے مراکز صحت اور ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ،زیر تعمیر منصوبوں میں استعمال ہونے والی ناقص میٹریل پر متعلقہ افسران پر سخت برہمی کا اظہار
چوک اعظم۔پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے اس کیس نے ’’شریفوں ‘‘کی ’’اصلیت ‘‘ظاہر کردی ہے ۔جلسہ کی اجازت نہ دینا ہمارے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالنا ہے ، سانحہ سرگو دھا پنجاب حکومت کی نا اہلی ہے صوبائی وزیر قانون کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔جمشید دستی
Page 682 of 892 1 681 682 683 892