ڈیرہ غازیخان ۔ پٹرولنگ پو لیس موبائل ایجوکیشن یونٹ کی تربیتی ورکشاپس
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایس ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے انچارج ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایس ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے انچارج ...
لیہ (صبح پا کستان) قیام امن کے لئے تمام توانا ئیاں صرف کی جایءں، مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کو یقینی ...
لیہ (صبح پا کستان) اپیکاڈی سی آفس یونٹ کے لیے الیکشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جس کے لیے صدر ...
راجن پور( صبح پا کستان ) ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے بہتر انتظامات کئے جائیں ،حفاظتی بندوں کا سروے ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)گونگے بہرے سکول کے بچوں کو گھر سے سکول اور سکول سے گھر تک ...
ISLAMABAD – Prime Minister Nawaz Sharif on Saturday took notice of lynching of Mashal Khan who was tortured to death ...
لیہ (صبح پا کستان)علاج و معالجہ کی جدیداور معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جاری ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان)حکومت پنجاب صوبہ بھر میں خدمت کارڈ حاصل کرنے والی بیواؤں میں دودھ دینے والی 2000بھینس ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کے ادبی مقابلوں کے تحت قرات و نعت کے کالجز کے طلبہ کے مابین ...
چوک اعظم(صبح پا کستان) جناح ہال کی تزئین و آرائش کے لیے حکومتی فنڈز نہ ملے تو ذاتی فنڈز مہیا ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ایس ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے انچارج اے ایس آئی خالد اقبال ، ہیڈکانسٹیبل جمشید اقبال، ذوالفقاراحمد اور فرحان اصغر نے تعلیمی اداروں سکالر ز ان پبلک سکول ، بسم اللہ پبلک سکول کے علاوہ کمرشل مارکیٹ غازیگھاٹ ، بس سٹینڈ ، گڈز ٹرانسپورٹ ، ٹریکٹر مارکیٹ اور دیگر مقامات پر تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا طلبہ ، ڈرائیوروں اور لوگوں کو ٹریفک قوانین ، محتاط ڈرائیونگ ، چمک پٹی کا استعمال ، ہیلپ لائن 1124,15 ، تیز رفتاری ، ون ویلنگ ، سکیورٹی اور ڈینگی بخار سمیت مختلف موضوعات پر آگاہی لیکچرز دیئے . ملتان روڈ پر سیفٹی کیمپ بھی لگایاگیا. آہستہ چلنے والی گاڑیوں پر ریفلیکٹرز لگانے کے ساتھ ساتھ لوگوں میں معلوماتی پمفلٹس تقسیم کیے گئے .