ملتان ۔پروفیسراصغرعلی شاہ اورمسعودکاظمی کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ملتان ٹی ہاؤس میں تعزیتی ریفرنس میں بھرپورخراج عقیدت
ملتان۔(صبح پا کستان)پروفیسر سید اصغر علی شاہ اور سید مسعود کاظمی نے ملتان میں خوبصورت روایات قائم کیں وہ ملتان ...
ملتان۔(صبح پا کستان)پروفیسر سید اصغر علی شاہ اور سید مسعود کاظمی نے ملتان میں خوبصورت روایات قائم کیں وہ ملتان ...
لا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب حکومت کا الیکشن کی تیاریوں کی جانب ایک اور قدم ،4ارب روپے کی لاگت سے ...
لیہ تونسہ پل ۔۔ پلیز ریکارڈ درست کر لیں انجم صحرائی وزیر اعظم کے حالیہ دورہ لیہ اور" لیہ تونسہ ...
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے دورہ لیہ پر والہانہ استقبال و عوامی اجتماع میں بھر پور شرکت کر کے ...
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیاتھی خضرکلاسرا وزیراعظم نوازشریف کا اپنی پوری سیاسی زندگی میں اس بار لیہ کا تیسری ...
لیہ(صبح پا کستان )کروڑ کے نواحی علاقہ کی شادی شدہ صائمہ بی بی کے اغوا اور ملزمان ساجد، صدیق،کامران،پروین وغیرہ ...
لیہ( صبح پا کستان )محکمہ پولیس میں بھرتی کا عمل شروع ، آئی جی پنجاب کی طرف سے خصوصی بورڈ ...
خوشبوئے قلم وزیراعظم نوازشریف کادورہ لیہ ایک نظرمیں محمدصدیق پرہار [email protected] کمال ہوگیابھائی کمال ، ایک میل لمباجلسہ یہ الفاظ ...
لیہ(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق ایم پی اے افتخار بابر ...
لیہ (صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے مقامی ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے ٹریفک پو لیس کی ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsملتان۔(صبح پا کستان)پروفیسر سید اصغر علی شاہ اور سید مسعود کاظمی نے ملتان میں خوبصورت روایات قائم کیں وہ ملتان کی تہذیبی شخصیات میں شمار ہوتے تھے۔ ان کی فکر کو آگے بڑھا کر اس معاشرے کو امن و محبت کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔ اصغر علی شاہ اور مسعود کاظمی نے خود کو شعر و ادب اور اس دھرتی کے لئے وقف کر رکھا تھا۔اس کمٹمنٹ کی آج بھی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعرات کی شام ملتان ٹی ہاؤس کے زیر اہتمام سخن ور فورم کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ایک بہت بڑے تعزیتی ریفرنس میں کیا گیا۔ ریفرنس کا اہتمام خطے کی ان محترم شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر عاصی کرنالی اور پروفیسر حسین سحر کی یاد میں منعقدہ جلسوں کے بعد یہ ملتان کی ادبی تاریخ کا ایک اور بڑا تعزیتی جلسہ تھا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نام ور شخصیات اور مرحومین کے اہلِ خانہ دوستوں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی منفرد بات یہ تھی کہ اس کا کوئی صدر اور مہمان خصوصی نہیں تھا۔ ملتان ٹی ہاؤس کے سٹیج پر دو خالی کرسیاں موجود تھیں جو انہی دونوں ہستیوں کے احترام میں خالی رکھی گئیں اور یہ تصور کیا گیا کہ یہ دونوں مرحومین اس تقریب میں ان کرسیوں پر خود موجود ہیں۔ مسلسل چار گھنٹے تک جاری رہنے والی اس تقریب میں 30 سے زیادہ قلمکاروں نے اظہار خیال کیا۔ نظامت کے فرائض شاکر حسین شاکر نے انجام دئے۔ تقریب میں ڈاکٹر محمد امین ، پروفیسر انور جمال، وسیم ممتاز، قیصر نقوی، سینیٹر عبدالحئی بلوچ، رضی الدین رضی ، مسیح اللہ جام پوری، کرامت گردیزی، رشید ارشد سلیمی ، زاہد حسین گردیزی، سبطین رضا لودھی ، ڈاکٹر سجاد نعیم، ڈاکٹر خاور نوازش، شاہد راحیل خان، ڈاکٹر فرزانہ کوکب، شمیم مہرانی ، عنبرین خان، نوازش علی ندیم ، اسرار چودھری، غازی حیدر کاظمی ،رہبر صمدانی، محمد مختار علی ، اشہر حسن کامران، شہزاد عمران خان ، تحسین غنی ، مرتضیٰ زمان گردیزی، اکبر ہاشمی ، لقمان ناصر ، قیصر عمران مگسی ، افتخار جعفری ، اور اظہر خان نے اظہار خیال کر تے ہوئے اصغر علی شاہ اور مسعود کاظمی کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور ان کی علمی و ادبی خدمات کو سراہا۔ تقریب کے اختتام پر مرحومیں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔
