• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور . پنجاب حکومت کا بےروزگار نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ , محکمہ انڈسٹریز نے منظوری کے لئے سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی

webmaster by webmaster
مئی 5, 2017
in First Page
0
لا ہور . پنجاب حکومت کا بےروزگار نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ , محکمہ انڈسٹریز نے  منظوری کے لئے سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی

لا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب حکومت کا الیکشن کی تیاریوں کی جانب ایک اور قدم ،4ارب روپے کی لاگت سے بےروزگار نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ،محکمہ انڈسٹریز نے سمری منظوری کے لئے سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی۔

وزیراعلی پنجاب کی جانب سے محکمہ انڈسٹریز کو ہنرمند نوجوانوں کے لئے قرضہ سکیم بنانے کی ہدایت کی گئی تھی ،جس پرمحکمے نے قرضہ سکیم کی تفصیلی سمری منظوری کے لئے وزیراعلی پنجاب کو بھجوادی ہے، سکیم کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہنرمند نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے بلا سود قرضے فراہم کئے جائیں گے،قرضوں کو 5لاکھ اور 10 لاکھ کے دو سیکشنز میں تقسیم کیا گیا ہے،چھوٹے قرضے فراہم کرنے کی ذمہ داری مائیکروفنانس کمپنی پر ہوگی جبکہ 10 لاکھ تک کے قرضے پنجاب بنک کے ذریعے دیئے جائیں گے۔

چھوٹے قرضے ووکیشنل ٹریننگ حاصل کرنے والے نوجوانوں کو دیئے جائیں گے۔

بڑے قرضے ڈپلومہ گریجوایٹس کو دیئے جائیں گے،نوجوانوں کی رہنمائی اور ان کو کاروبار کے متعلق آگاہی کے لئے خصوصی بوٹ کیمپ بھی تشکیل دیا جائے گا جبکہ سکیم کو چلانے کے لئے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بھی بنایا جائے گا۔
http://city42.tv/top-stories/2017/05/04/punjab-government-provides-calling-plans-interest-loans-unemployed-youths/

Post Views: 34
Tags: National News
Previous Post

لیہ تونسہ پل ۔۔ پلیز ریکارڈ درست کر لیں …. انجم صحرائی

Next Post

ملتان ۔پروفیسراصغرعلی شاہ اورمسعودکاظمی کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ملتان ٹی ہاؤس میں تعزیتی ریفرنس میں بھرپورخراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لا ہور( مانیٹرننگ ڈیسک) پنجاب حکومت کا الیکشن کی تیاریوں کی جانب ایک اور قدم ،4ارب روپے کی لاگت سے بےروزگار نوجوانوں کو بلا سود قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ،محکمہ انڈسٹریز نے سمری منظوری کے لئے سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی۔

وزیراعلی پنجاب کی جانب سے محکمہ انڈسٹریز کو ہنرمند نوجوانوں کے لئے قرضہ سکیم بنانے کی ہدایت کی گئی تھی ،جس پرمحکمے نے قرضہ سکیم کی تفصیلی سمری منظوری کے لئے وزیراعلی پنجاب کو بھجوادی ہے، سکیم کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہنرمند نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے بلا سود قرضے فراہم کئے جائیں گے،قرضوں کو 5لاکھ اور 10 لاکھ کے دو سیکشنز میں تقسیم کیا گیا ہے،چھوٹے قرضے فراہم کرنے کی ذمہ داری مائیکروفنانس کمپنی پر ہوگی جبکہ 10 لاکھ تک کے قرضے پنجاب بنک کے ذریعے دیئے جائیں گے۔

چھوٹے قرضے ووکیشنل ٹریننگ حاصل کرنے والے نوجوانوں کو دیئے جائیں گے۔

بڑے قرضے ڈپلومہ گریجوایٹس کو دیئے جائیں گے،نوجوانوں کی رہنمائی اور ان کو کاروبار کے متعلق آگاہی کے لئے خصوصی بوٹ کیمپ بھی تشکیل دیا جائے گا جبکہ سکیم کو چلانے کے لئے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بھی بنایا جائے گا۔ http://city42.tv/top-stories/2017/05/04/punjab-government-provides-calling-plans-interest-loans-unemployed-youths/

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.