لیہ ۔ وزیر اعظم کے جلسہ میں مسلم لیگی کارکنوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ احمد علی اولکھ
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے لیہ جلسہ میں عوام اور مسلم لیگی کارکنوں کی ہزاروں کی تعداد میں ...
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے لیہ جلسہ میں عوام اور مسلم لیگی کارکنوں کی ہزاروں کی تعداد میں ...
لیہ(صبح پا کستان) عوامی راج پارٹی کا ڈی ایس پی ٹریفک کے خلاف گھوڑا چوک میں احتجاجی مظاہرہ ،ڈی پی ...
file foto صادق آباد( مانیٹرننگ ڈیسک) جرگے نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شہر بدر کرنے کا حکم ...
لیہ (۔صبح پا کستان) باسی دودھ پینے سے بیس افراد فوڈ پواءزنگ کا شکار ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ...
LAHORE: Punjab Chief Minister Shehbaz Sharif ordered the government to launch an awareness campaign against illegal organ transplantation. He was ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ کمیونٹی رسپانس گروپ کا قیام ...
ماہ صیام اور حکومتی پیکج تحریر. محمد جنید جتوئی انفارمیشن آفیسر ماہ صیام کو برکت اور فضلیت کے حوالے سے ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے شہری پر ساتھیوں سمیت سابق جسٹس جیمز جوزف کے تشدد اور ضلع پولیس کے رویہ کے ...
لیہ(صبح پا کستان )سربراہ عوامی راج پارٹی ممبر قومی اسمبلی جمشید خان دستی سوموار8مئی 2017کو ضلع لیہ میں ٹریفک پولیس ...
لیہ (صبح پا کستان )شیخ ظفر اقبال ایڈ وو کیٹ مرحوم کے بیٹے مسعود ظفر ایڈ وو کیٹ ،منصور ظفر ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے لیہ جلسہ میں عوام اور مسلم لیگی کارکنوں کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا علمی مظہر ہے اور مخالفین کے لیے اشارہ ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن سرخرو ہوگی۔یہ بات ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ ن ملک احمد علی اولکھ نے کارکنوں کے اظہار تشکرکے لیے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،چیئرمین ایم سی لیہ حافظ جمیل احمد ،سیٹھ محمد اسلم خان،اظہر حسین ہانس ،محمد انور علوی ، محمد عثمان اولکھ،قیصر انصاری ،احمد خا ن ودیگر نے شرکت کی۔ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کے جلسہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے کارکنوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا ہے اور بڑی تعدا د میں لوگوں کی شرکت اس بات کی غماز ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں جو آئندہ الیکشن میں بھی تما م نشستوں پر کام یابی کی نوید ثابت ہوگا۔
