راجن پور ۔کمشنر ڈیرہ غازی خان کا دورہ راجن پور ،بے نظیر برج اور اس کی اپروچ روڈ کا معائنہ ، صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کی دربار پر حاضری
راجن پور( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان اللہ رکھا انجم نے ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد کے ...
راجن پور( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان اللہ رکھا انجم نے ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد کے ...
لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد فیاضی ...
لیہ ( صبح پا کستان ) پاکستان عوامی راج پارٹی کے مقا می رہنماؤں نے مسلم لیگ ن کے مقامی ...
لیہ(صبح پا کستان)سابق یونین ناظم سید افتخار شاہ گیلانی نے کہا کہ گندم خریداری مراکز ضلع انتظامیہ و ممبران اسمبلی ...
لیہ(صبح پا کستان)نقشہ بلڈنگ منظوری نے پھانڈا پھوڑ دیا ضلع لیہ میں انوکھی واردات،ایک محکمہ کی دوسرے محکمہ کی کروڑوں ...
RAWALPINDI – The military spokesman has lauded the government for “settling Dawn Leaks issue”, completely ruling out a visible friction ...
راجن پور( صبح پا کستان )دنیا میں اگر کہیں ترقی اور تبدیلی آئی ہے تو وہ تعلیم کے ذریعے ہی ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) گلی امام بارگاہ میں فاءرنگ کا واقعہ ۔ نا معلوم افراد کی فاءرنگ سے چو ...
ISLAMABAD – The Bani Gala residence of Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan has been declared illegal by the Capital Development ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چیئرمین محکمہ اوقاف اور ضلعی آفیسران کا پٹہ داران سے ناروا سلوک ،تین سال کے لئے ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان اللہ رکھا انجم نے ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد کے ہمراہ بے نظیر برج اور اس کی اپروچ روڈ کا معائنہ کیا اور اس سے دریائی پانی کے بہاؤ سے متاثرہ علاقوں اور ترقیاتی کا موں کا بھی دورہ کیا ۔انہوں نے حفاظتی بندوں کا بھی معائنہ کیا جن میں فخر فلڈ بند اور مشوری بند کا دورہ کیا ۔کمشنر نے کہا ہے کہ اس برج کے مکمل ہونے سے دو اضلاع کی ترقی میں اضافہ ہو گا اور فاصلے بھی کم ہو جائیں گے ،لوگوں کے آنے جانے میں بھی آسانی ہو جائے گی۔اس موقع پر ریسکیو 1122کو ہدایت کی کہ پانی جمع ہونے پر محصور اور مشکلات کا شکار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں ۔کمشنر نے نزدیکی آبادی اور فصلات کو محفوظ بنانے کے لئے تعمیر شدہ فخر بند اور مشوری بند کا بھی معائنہ کیا ۔ کمشنر ڈیرہ غازی خان اللہ رکھا انجم نے ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمدکے ہمراہ برصغیر کے عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کی دربار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی ۔اس موقع پر محکمہ اوقاف کی طرف سے کمشنر اور ڈی سی کی دستار بندی کی گئی ۔بعد ازاں علاقے کی ترقی اور ملکی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔
