لیہ ۔ضلعی انتظامیہ، محکمہ تعلیم کی ناقص حکمت عملی، ضلع بھر سے آئی خواتین ایجوکیٹرز ذلیل و خوار، روزہ کے ساتھ دن بھر انتظار کے باوجود پراسس نامکمل ،خواتین ایجوکیٹرز والدین کا انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرے بازی
کمشنر ڈی جی خان ڈویژن احمد علی کمبوہ کا دورہ لیہ ، چوک اعظم ، کوٹ سلطان ،فتح پور اور کروڑ کے رمضان با زاروں میں لگے سٹالز کا معائنہ ۔ مارکیٹ کی تمام دوکانو ں پر سبسڈائزنرخوں پر آٹا فراہم کرنے کی ہدایت
چوک اعظم ۔عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی  گرفتار ، 28 مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے پر تھانہ کرمداد قریشی میں اندراج مقد مہ  کے تحت جمشید دستی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی
لیہ ۔مبینہ رشوت لے کربااثر زمینداروں کو پانی فراہم کرنے پر ایکسیئن محکمہ انہار کے خلاف کمشنر سمیت اعلی حکام کو درخواستیں ، چھوٹے زمینداروں کا استحصال ہو رہا ہے،چکنمبر125Bٹی ڈی اے کے کاشتکاروں کا موقف
کروڑ لعل عیسن ۔ نواحی علاقے بستی درکھان والی میں خوفناک ہوا کا طوفان  ، کم و بیش 40 گھر مکمل تباہ ،کافی خواتین و مرد شدید زخمی ,  سابق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ چئیرمین ضلع کونسل لیہ ملک عمر اولکھ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں موقع پر پہنچ گئے
کروڑ لعل عیسن میں نجی ٹارچر سیل ؟  تشدد کا اپنی نوعیت کا پہلاواقعہ ، آنکھیں سوجی ہوئی چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات پاءوں اور ٹانگوں پر تشددکی وجہ سے سوزش اور نیل پڑے ہوئے، ایم پی اے کے بندے منیر کو زبردستی لے گئے تھے ۔ محمد رفیق … ایم پی اے کے   بندے تشدد سے متاثرہ شخص کو تھانے چھوڑ گئے ..۔ایس ایچ او ، تشدد کس نے کیا اور کہاں کیا ؟ ضلعی پولیس اور سیاستدانوں کیلئے ایک سوالیہ نشان ؟
لیہ ۔چیئرمین پنجاب بیت المال چوہدری زاہد عزیز گجر ایڈووکیٹ کی صدارت میں تعارفی اجلاس ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا، وائس چیئرمین بیت المال چوہدری سمیر اشرف ،ممبران چوہدری عرفان الحق،ڈاکٹر ندیم صادق،جام کرم الہی،حاجی احمد بخش،محمد اکرم،ندیم مسیح اور غزالہ اعجاز کی شرکت ،  ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا کی بریفنگ
Page 640 of 893 1 639 640 641 893